صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دولت"، 32 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد کی دولت دلِ روشن، نفسِ گرم744 744 682 266 ارمغان حجاز
آسماں نے دولتِ غرناطہ جب برباد کی160 160 134 142 بانگ درا
اُمَرا نشّۂ دولت میں ہیں غافل ہم سے231 231 202 225 بانگ درا
اُمّید نہ رکھ دولتِ دنیا سے وفا کی750 750 687 274 ارمغان حجاز
بَہا میری نوا کی دولتِ پرویز ہے ساقی350 351 303 16 بال جبریل
تمھارا فقر ہے بے دَولتی و رنجوری379 375 334 64 بال جبریل
تن کی دولت چھاؤں ہے، آتا ہے دَھَن جاتا ہے دَھَن371 367 323 49 بال جبریل
جس سے مُتزلزل نہ ہُوئی دولتِ پرویز639 639 590 127 ضرب کلیم
جہاں میں عام نہیں دولتِ دلِ ناشاد752 752 688 276 ارمغان حجاز
حیدری فقر ہے نے دولتِ عثمانی ہے232 232 204 227 بانگ درا
دستِ دولت آفریں کو مزد یوں مِلتی رہی291 291 262 297 بانگ درا
دِین و دولت، قِمار بازی!602 602 550 88 ضرب کلیم
رہی نہ دولتِ سلمانی و سلیمانی564 564 513 47 ضرب کلیم
سربکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے؟192 192 164 179 بانگ درا
علم میں دولت بھی ہے، قُدرت بھی ہے، لذّت بھی ہے592 592 541 78 ضرب کلیم
قبائے ملک و دولت چاک در چاک!486 485 447 207 بال جبریل
محروم رہا دولتِ دریا سے وہ غوّاص713 713 658 230 ارمغان حجاز
من کی دولت ہاتھ آتی ہے تو پھر جاتی نہیں371 367 323 49 بال جبریل
مُلک و دولت ہے فقط حِفظِ حرم کا اک ثمر295 295 265 301 بانگ درا
مُنعموں کو مال و دولت کا بناتا ہے امیں710 710 655 225 ارمغان حجاز
نادر نے لُوٹی دِلّی کی دولت677 677 628 168 ضرب کلیم
نوجواں اقوامِ نَو دولت کے ہیں پَیرایہ پوش285 285 256 290 بانگ درا
نہ مال و دولتِ قاروں، نہ فکرِ افلاطوں367 364 319 44 بال جبریل
پنہاں جو صَدف میں ہے، وہ دولت ہے خدا داد586 586 534 70 ضرب کلیم
پھر کہیں سے اس کو پیدا کر، بڑی دولت ہے یہ217 217 190 210 بانگ درا
کرتا ہے دولت کو ہر آلودگی سے پاک صاف710 710 655 225 ارمغان حجاز
کسی کو کیا خبر ہے مَیں کہاں ہوں کس کی دولت ہوں!99 99 69 64 بانگ درا
کُلبۂ افلاس میں، دولت کے کاشانے میں موت258 258 230 258 بانگ درا
کیوں مسلمانوں میں ہے دولتِ دنیا نایاب194 194 167 182 بانگ درا
ہُوئی دِین و دولت میں جس دم جُدائی444 446 410 160 بال جبریل
یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند527 527 477 7 ضرب کلیم
’کہ برفتراکِ صاحب دولتے بستم سرِ خُود را‘*364 362 317 41 بال جبریل