صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دوام"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ یہ مرگِ دوام، آہ یہ رزمِ حیات720 720 663 239 ارمغان حجاز
اخترِ صبح مضطرب تابِ دوام کے لیے150 150 124 131 بانگ درا
اہلِ زمیں کو نُسخۂ زندگیِ دوام ہے240 240 211 236 بانگ درا
اہلِ فراق کے لیے عیشِ دوام ہے یہی437 439 403 152 بال جبریل
دہر میں عیشِ دوام آئِیں کی پابندی سے ہے215 215 187 207 بانگ درا
رومی فنا ہُوا، حبَشی کو دوام ہے271 271 241 273 بانگ درا
عشق سراپا دوام، جس میں نہیں رفت و بود418 421 387 129 بال جبریل
غم کدۂ نمود میں شرطِ دوام اور ہے140 140 115 119 بانگ درا
ڈھُونڈ رہا ہے فرنگ عیشِ جہاں کا دوام394 390 354 90 بال جبریل
کہیں سے آبِ بقائے دوام لے ساقی!237 237 208 233 بانگ درا
ہو نہ روشن، تو سخن مرگِ دوام اے ساقی351 351 304 18 بال جبریل
ہے مگر اس نقش میں رنگِ ثباتِ دوام417 420 386 127 بال جبریل
ہے یہ شامِ زندگی، صبحِ دوامِ زندگی282 282 254 287 بانگ درا
ہے یہی اے بےخبر رازِ دوامِ زندگی287 287 258 292 بانگ درا