صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دریا"، 85 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(دریائے نیکر ’ہائیڈل برگ ‘ کے کنارے پر)154 154 128 136 بانگ درا
آوارگیِ فطرت بھی گئی اور کشمکشِ دریا بھی گئی309 309 278 316 بانگ درا
اب تک ہے تیرا دریا افسانہ خواں ہمارا186 186 159 173 بانگ درا
اسی دریا سے اُٹھتی ہے وہ موجِ تُند جولاں بھی363 361 316 39 بال جبریل
اور اس دریائے بے پایاں کی موجیں ہیں مزار177 177 151 163 بانگ درا
اور پھر اُفتادہ مثلِ ساحلِ دریا بھی ہے148 148 122 129 بانگ درا
اُونچی جس کی لہر نہیں ہے، وہ کیسا دریاے680 680 631 171 ضرب کلیم
اگر ماہی کہے دریا کہاں ہے351 411 378 18 بال جبریل
اے جُوئے آب بڑھ کے ہو دریائے تُند و تیز586 586 535 71 ضرب کلیم
بنایا عشق نے دریائے ناپیدا کراں مجھ کو349 350 302 13 بال جبریل
ترے دریا میں طوفاں کیوں نہیں ہے734 734 674 254 ارمغان حجاز
تلاطم ہائے دریا ہی سے ہے گوہر کی سیرابی297 297 267 304 بانگ درا
تُو نے دیکھا سطوَتِ رفتارِ دریا کا عروج296 296 266 302 بانگ درا
تھی نظر حیراں کہ یہ دریا ہے یا تصویرِ آب283 283 255 288 بانگ درا
جس سے دلِ دریا مُتَلاطم نہیں ہوتا630 630 580 117 ضرب کلیم
جن کے ہنگامے ابھی دریا میں سوتے ہیں خموش284 284 256 289 بانگ درا
جو موجِ دریا لگی یہ کہنے، سفر سے قائم ہے شان میری162 162 136 145 بانگ درا
جہاں میں ہوں مَیں مثالِ سحاب دریا پاش268 268 239 269 بانگ درا
خاموش ہیں کوہ و دشت و دریا154 154 128 136 بانگ درا
خشکیوں میں کبھی لڑتے، کبھی دریاؤں میں191 191 164 178 بانگ درا
خلیل اللہؑ کے دریا میں ہوں گے پھر گُہر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
خودداریِ ساحل دے، آزادیِ دریا دے241 241 212 237 بانگ درا
خودی ہو زندہ تو دریائے بے کراں پایاب589 589 538 75 ضرب کلیم
خودی ہے زندہ تو دریا ہے بے کرانہ ترا725 725 668 245 ارمغان حجاز
دریا سوئے بحر جادہ پیما153 153 126 134 بانگ درا
دریا سے اُٹھی لیکن ساحل سے نہ ٹکرائی447 449 414 165 بال جبریل
دریا مُتَلاطم ہوں تِری موجِ گُہر سے634 634 584 121 ضرب کلیم
دریا میں موتی، اے موجِ بے باک625 625 575 111 ضرب کلیم
دریا کی تہ میں چشمِ گرادب سو گئی ہے200 200 172 189 بانگ درا
دریا، کُہسار، چاند، تارے492 491 453 214 بال جبریل
دریاؤں کے دِل جس سے دہَل جائیں، وہ طوفان573 573 522 57 ضرب کلیم
دشت تو دشت ہیں، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
دلِ دریا سے گوہر کی جُدائی734 734 674 254 ارمغان حجاز
دونیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا429 432 397 142 بال جبریل
دیکھ لو گے سطوَتِ رفتارِ دریا کا مآل222 222 194 215 بانگ درا
رواں دریائے خُوں، شہزادیوں کے دیدۂ تر سے246 246 218 243 بانگ درا
رواں ہے سینۂ دریا پہ اک سفینۂ تیز121 121 95 97 بانگ درا
زحمتِ تنگیِ دریا سے گریزاں ہوں میں94 94 62 55 بانگ درا
زمانے کے دریا میں بہتی ہوئی454 455 419 172 بال جبریل
زیب تیرے خال سے رُخسارِ دریا کو رہے159 159 133 142 بانگ درا
ساحلِ دریا پہ مَیں اک رات تھا محوِ نظر283 283 255 288 بانگ درا
سیمِ سیّال ہے پانی ترے دریاؤں کا86 86 54 45 بانگ درا
سینۂ دریا شُعاعوں کے لیے گہوارہ ہے178 178 152 164 بانگ درا
شب سکُوت افزا، ہَوا آسودہ، دریا نرم سَیر283 283 255 288 بانگ درا
شفَقِ صبح کو دریا کا خرام آئینہ279 279 251 283 بانگ درا
علم کے دریا سے نِکلے غوطہ زن گوہر بدست132 132 107 111 بانگ درا
عین دریا میں حباب آسانگُوں پیمانہ کر218 218 191 211 بانگ درا
غوطہ زن دریائے خاموشی میں ہے موجِ ہوا69 69 38 24 بانگ درا
فطرتِ اسکندری اب تک ہے گرمِ ناؤنوش285 285 257 290 بانگ درا
فیضِ ساقی شبنم آسا، ظرفِ دل دریا طلب149 149 123 130 بانگ درا
قطرۂ شبنمِ بے مایہ کو دریا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
قعرِ دریا میں چمکتا ہُوا گوہر بنتا112 112 85 85 بانگ درا
لذّتِ طوفاں سے ہے ناآشنا دریا ترا212 212 185 204 بانگ درا
محروم رہا دولتِ دریا سے وہ غوّاص713 713 658 230 ارمغان حجاز
محفلِ قُدرت ہے اک دریائے بے پایانِ حُسن120 120 93 95 بانگ درا
مری یہ شان کہ دریا بھی ہے مرا محتاج596 596 544 82 ضرب کلیم
موج ہے دریا میں اور بیرونِ دریا کچھ نہیں217 217 190 210 بانگ درا
موجِ دریا94 94 62 55 بانگ درا
مچھلی ہے کوئی میرے دریائے نور کی تُو200 200 172 189 بانگ درا
میرے طوفاں یم بہ یم، دریا بہ دریا، جُو بہ جُو474 474 436 194 بال جبریل
نہ دریا کا زیاں ہے، نے گُہر کا734 734 674 254 ارمغان حجاز
وہ کوہ، یہ دریا ہے، وہ گردُوں، یہ زمیں ہے550 550 499 32 ضرب کلیم
چشمۂ کُہسار میں، دریا کی آزادی میں حُسن120 120 94 95 بانگ درا
چڑھتا ہوا دریا ہے اگر تُو تو اُتر جا554 554 503 36 ضرب کلیم
کبھی دریا سے مثلِ موج ابھر کر735 735 675 255 ارمغان حجاز
کبھی دریا کے ساحل سے گزر کر735 735 675 255 ارمغان حجاز
کبھی دریا کے سینے میں اُتر کر735 735 675 255 ارمغان حجاز
کل ساحلِ دریا پہ کہا مجھ سے خضَر نے556 556 505 39 ضرب کلیم
کنارِ دریا خضَر نے مجھ سے کہا بہ اندازِ محرمانہ749 749 686 272 ارمغان حجاز
کون دریاؤں کی موجوں سے اُٹھاتا ہے سحاب؟444 446 411 161 بال جبریل
کوہ و دریا سے گزر سکتے ہیں مانندِ نسیم393 389 353 89 بال جبریل
کِیا ہے حضرتِ یزداں نے دریاؤں کو طوفانی755 755 692 279 ارمغان حجاز
کہ اپنی موج سے بیگانہ رہ سکتا نہیں دریا361 359 314 37 بال جبریل
کہ تیری رہزنی سے تنگ ہے دریا کی پہنائی!667 667 617 157 ضرب کلیم
کہ دریا کی موجوں سے ٹُوٹے ستارے746 746 684 268 ارمغان حجاز
کہ ہم قزاّق ہیں دونوں، تو مَیدانی، میں دریائی!667 667 617 157 ضرب کلیم
ہر قطرۂ دریا میں دریا کی ہے گہرائی447 449 414 164 بال جبریل
ہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہو گا167 167 141 151 بانگ درا
ہم بغَل دریا سے ہے اے قطرۂ بے تاب تو139 139 114 118 بانگ درا
ہمّتِ عالی تو دریا بھی نہیں کرتی قبول292 292 263 298 بانگ درا
ہُوئے مدفونِ دریا زیرِ دریا تیرنے والے303 303 272 310 بانگ درا
ہے دُور وصالِ بحر ابھی، تُو دریا میں گھبرا بھی گئی!309 309 277 316 بانگ درا
ہے مگر دریائے دل تیری کشش سے موجزن105 105 78 76 بانگ درا
ہے گرمِ خرام موجِ دریا153 153 126 134 بانگ درا
’لا‘ کے دریا میں نہاں موتی ہے ’الاّ اللہ‘ کا140 140 114 118 بانگ درا