صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "درویش"، 21 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس قوم میں مُدّت سے وہ درویش ہے نایاب738 738 677 257 ارمغان حجاز
امینِ راز ہے مردانِ حُر کی درویشی370 366 321 47 بال جبریل
اے حلقۂ درویشاں! وہ مردِ خدا کیسا366 363 318 42 بال جبریل
حدیثِ دل کسی درویشِ بے گِلیِم سے پُوچھ382 378 338 69 بال جبریل
حذر اُس فقر و درویشی سے، جس نے731 731 672 251 ارمغان حجاز
درویشِ خدا مست نہ شرقی ہے نہ غربی359 357 313 34 بال جبریل
شیخ و مُلّا کو بُری لگتی ہے درویش کی بات590 590 539 76 ضرب کلیم
صِلہ اِس رقص کا درویشی و شاہنشاہی!645 645 596 135 ضرب کلیم
قوموں کی تقدیر وہ مردِ درویش677 677 629 169 ضرب کلیم
مردِ درویش کا سرمایہ ہے آزادی و مرگ393 389 353 89 بال جبریل
مرے درویش! خلافت ہے جہاں‌گیر تری237 237 207 232 بانگ درا
نصیبِ خطّہ ہو یا رب وہ بندۂ درویش745 745 683 267 ارمغان حجاز
نہیں ہے زخم کھا کر آہ کرنا شانِ درویشی645 645 595 134 ضرب کلیم
وہ درویشی، کہ جس کے سامنے جھُکتی ہے فغفوری392 388 351 87 بال جبریل
وہ مردِ درویش جس کو حق نے دیے ہیں اندازِ خسروانہ458 459 422 176 بال جبریل
پرندوں کی دُنیا کا درویش ہوں مَیں496 495 457 219 بال جبریل
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
کامِ درویش میں ہر تلخ ہے مانندِ نبات753 753 690 277 ارمغان حجاز
کہ درویشی بھی عیّاری ہے، سُلطانی بھی عیّاری376 372 329 58 بال جبریل
کہاں سے تُونے اے اقبالؔ سِیکھی ہے یہ درویشی372 368 324 51 بال جبریل
کہتا ہے زمانے سے یہ درویشِ جواں مرد554 554 503 36 ضرب کلیم