صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "درد"، 86 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آتی ہے مشرق سے جب ہنگامہ در دامن سحَر
240
240
211
236
بانگ درا
ابھی محفل میں ہے شاید کوئی درد آشنا باقی
391
387
350
85
بال جبریل
اس چمن کی ہر کلی درد آشنا ہو جائے گی
222
222
194
215
بانگ درا
اِس جہاں کی طرح واں بھی دردِ دل ہوتا نہیں؟
71
71
39
26
بانگ درا
اے امامِ عاشقانِ دردمند!
462
462
426
180
بال جبریل
اے دردِ عشق! اب نہیں لذّت نمود میں
82
82
50
39
بانگ درا
اے دردِ عشق! ہے گُہرِ آب دار تُو
82
82
50
39
بانگ درا
باطنِ ہر ذرّۂ عالم سراپا درد ہے
175
175
149
160
بانگ درا
بدلتا ہے ہزاروں رنگ میرا دردِ مہجوری
392
388
352
87
بال جبریل
بزمِ جہاں میں مَیں بھی ہُوں اے شمع! دردمند
75
75
44
32
بانگ درا
بنایا آہ! سامانِ طرب بیدرد نے اُن کو
246
246
218
243
بانگ درا
بے درد تیرے سوز کو سمجھے کہ نُور ہے
76
76
45
32
بانگ درا
تا دلِ صاحبدلے نامد بہ درد
466
466
430
185
بال جبریل
تجھ سے مری زندگی سوز و تب و درد و داغ
415
418
384
124
بال جبریل
ترا یہ حال کہ پامال و درد مند ہے تُو
596
596
544
82
ضرب کلیم
تصویرِ درد
98
98
68
62
بانگ درا
تمنّا دردِ دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
130
130
104
108
بانگ درا
تھی تہ میں کہیں دُردِ خیالِ ہمہ دانی
91
91
59
50
بانگ درا
تھی کسی درماندہ رہرو کی صداے دردناک
357
355
310
30
بال جبریل
حرم کے درد کا درماں نہیں تو کچھ بھی نہیں
547
547
496
29
ضرب کلیم
حُسن بے پایاں ہے، دردِ لادوا رکھتا ہوں میں
149
149
123
130
بانگ درا
حُکم برداری کے معدے میں ہے دردِ لایُطاق
323
323
290
334
بانگ درا
خداوندا! خدائی دردِ سر ہے
357
413
380
30
بال جبریل
درد اپنا مجھ سے کہہ، مَیں بھی سراپا درد ہوں
160
160
134
142
بانگ درا
درد جس پہلو میں اُٹھتا ہو، وہ پہلو اور ہے
106
106
80
77
بانگ درا
درد عشق
82
82
50
39
بانگ درا
درد مندانِ جہاں کا نالۂ شب گیر کیا
176
176
150
162
بانگ درا
درد کے عرفاں سے عقلِ سنگدل شرمندہ ہے
255
255
227
254
بانگ درا
درد، طفلی میں اگر کوئی رُلاتا تھا مجھے
55
55
25
8
بانگ درا
دردمندوں سے، ضعیفوں سے محبت کرنا
65
65
34
20
بانگ درا
دردِ استفہام سے واقف ترا پہلو نہیں
82
82
50
39
بانگ درا
دردِ انسانی سے اس بستی کا دل بیگانہ ہے
269
269
239
270
بانگ درا
دردِ لیلیٰ بھی وہی، قیس کا پہلو بھی وہی
195
195
167
183
بانگ درا
رُوح میں باقی ہے اب تک درد و کرب
463
463
427
181
بال جبریل
رکھتے ہیں اہلِ درد مسیحا سے کام کیا!
226
226
198
220
بانگ درا
زندگی اُلفت کی درد انجامیوں سے ہے مری
149
149
123
130
بانگ درا
سر میں جُز ہمدردیِ انساں کوئی سودا نہ ہو
81
81
49
38
بانگ درا
سراپا درد ہوں، حسرت بھری ہے داستاں میری
98
98
68
63
بانگ درا
سرمایۂ گداز تھی جن کی نوائے درد
250
250
222
248
بانگ درا
سوز و ساز و درد و داغ و جستجوے و آرزو
473
473
435
192
بال جبریل
سُن اے طلب گارِ دردِ پہلو! میں ناز ہُوں، تُو نیاز ہو جا
155
155
129
137
بانگ درا
سکُوت آموز طولِ داستانِ درد ہے ورنہ
103
103
76
73
بانگ درا
صدائے درد
73
73
42
29
بانگ درا
عشق کے درد مند کا طرزِ کلام اور ہے
140
140
114
119
بانگ درا
عطا درد ہوتا تھا شاعر کے دل کو
89
89
57
48
بانگ درا
علاجِ درد میں بھی درد کی لذّت پہ مرتا ہُوں
127
127
101
103
بانگ درا
قصّۂ درد سُناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
190
190
163
177
بانگ درا
لُطفِ کلام کیا جو نہ ہو دل میں دردِ عشق
133
133
107
112
بانگ درا
لیکن او کے گُنجد اندر دامِ کس!
469
469
432
188
بال جبریل
مبتلائے درد کوئی عُضو ہو روتی ہے آنکھ
93
93
61
53
بانگ درا
متاعِ بےبہا ہے درد و سوزِ آرزومندی
353
352
306
21
بال جبریل
مجھے رُلاتی ہے اہلِ جہاں کی بیدردی
723
723
666
243
ارمغان حجاز
مرے ٹُوٹے ہُوئے دل کے یہ درد انگیز نالے ہیں
127
127
101
104
بانگ درا
مصلحت در دینِ عیسیٰؑ غار و کوہ
468
468
431
186
بال جبریل
مصلحت در دینِ ما جنگ و شکوہ
468
468
431
186
بال جبریل
معلوم کیا کسی کو دردِ نہاں ہمارا
110
110
83
82
بانگ درا
موت کا نسخہ ابھی باقی ہے اے دردِ فراق!
126
126
100
103
بانگ درا
مَیں زمیں پر خوار و زار و دردمند
471
471
433
189
بال جبریل
مَیں پائمال و خوار و پریشان و دردمند
500
499
461
224
بال جبریل
مَیں کر نہیں سکتا گِلۂ دردِ فقیری
483
482
443
203
بال جبریل
مگر غنچوں کی صورت ہوں دلِ درد آشنا پیدا
100
100
71
67
بانگ درا
میری مشکل، مستی و شور و سُرور و درد و داغ
568
568
517
52
ضرب کلیم
میسّر ہے جہاں درمانِ دردِ ناشکیبائی
181
181
154
167
بانگ درا
نظر شرما گئی ظالم کی درد انگیز منظر سے
247
247
218
244
بانگ درا
نظر، درد و غم و سوز و تب و تاب
715
715
659
232
ارمغان حجاز
نِگہ فردوس در دامن ہے میری چشمِ حیراں میں
273
273
243
274
بانگ درا
واں چاندنی ہے جو کچھ، یاں درد کی کسک ہے
111
111
85
84
بانگ درا
وہ شبِ درد و سوز و غم، کہتے ہیں زندگی جسے
368
365
320
45
بال جبریل
چمن میں گُلچیں سے غنچہ کہتا تھا، اتنا بیدرد کیوں ہے انساں
163
163
137
146
بانگ درا
کتنی بیدردی سے نقش اپنا مِٹا دیتی ہے یہ
260
260
232
260
بانگ درا
کس طرح ہاتھ آئے سوز و درد و داغ
471
471
434
190
بال جبریل
کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ
93
93
61
53
بانگ درا
کسی دُکھ درد کے مارے کا اشکِ آتشیں بن کر
273
273
243
274
بانگ درا
کُشادِ درِ دل سمجھتے ہیں اس کو
430
432
397
143
بال جبریل
کہتے ہیں اہلِ جہاں دردِ اجل ہے لا دوا
263
263
234
263
بانگ درا
کہہ رہا ہے داستاں بیدردیِ ایّام کی
739
739
678
259
ارمغان حجاز
گرچہ تھا تیرا تنِ خاکی نزار و دردمند
282
282
254
287
بانگ درا
ہر دردمند دل کو رونا مرا رُلا دے
79
79
48
36
بانگ درا
ہم اپنی دردمندی کا فسانہ
125
125
99
101
بانگ درا
ہمدردی
66
66
35
20
بانگ درا
یا رب، وہ درد جس کی کسک لازوال ہو!
348
349
301
12
بال جبریل
یاد سے تیری دلِ درد آشنا معمور ہے
265
265
236
265
بانگ درا
یہ دردِ سر نہیں، دردِ جگر ہے
357
413
380
30
بال جبریل
یہ مانا دردِ ناکامی گیا تیرا گزر حد سے
318
318
286
329
بانگ درا
“ہر چہ در دل گُذرد وقفِ زباں دارد شمع
158
158
132
141
بانگ درا
“ہزار گُونہ سخن در دہان و لب خاموش”
239
239
210
234
بانگ درا