صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دب"، 123 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ دبایا مہرِ ایراں کو اجل کی شام نے178 178 152 164 بانگ درا
آگ تکبیر کی سینوں میں دبی رکھتے ہیں196 196 168 184 بانگ درا
آہ! موجود بھی وہ حُسن کہیں ہے کہ نہیں154 154 127 135 بانگ درا
ادب پہلا قرینہ ہے محبّت کے قرینوں میں130 130 105 109 بانگ درا
ادبیات615 615 565 101 ضرب کلیم
ادبیات (فنُونِ لطیِفہ)611 611 561 97 ضرب کلیم
اس قدر ہوگی ترنّم آفریں بادِ بہار221 221 194 214 بانگ درا
اس کرامت کا مگر حق دار ہے بغداد بھی171 171 145 156 بانگ درا
اسی خاک میں دب گئی تیری آگ483 482 444 204 بال جبریل
افرنگ ز خود بے خبرت کرد وگرنہ687 687 637 178 ضرب کلیم
او کِشتِ گُل و لالہ بہ بخشد بخرے چند359 356 312 33 بال جبریل
اُس قوم کا خورشید بہت جلد ہُوا زرد608 608 558 94 ضرب کلیم
اُلٹ جائیں گی تدبیریں، بدل جائیں گی تقدیریں391 387 351 86 بال جبریل
اپنی بغلوں میں دبائے ہوئے قرآن گئے194 194 166 181 بانگ درا
اگر نہ ہو اُمَرائے عرب کی بے ادبی!577 577 525 61 ضرب کلیم
اے بادِ بیابانی! مجھ کو بھی عنایت ہو448 449 414 165 بال جبریل
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم186 186 159 172 بانگ درا
بزمِ توحید بھی دنیا میں نہ ہو، تم بھی نہ ہو236 236 207 231 بانگ درا
بلند بال تھا، لیکن نہ تھا جسور و غیور495 494 456 218 بال جبریل
بندہ ہے کُوچہ گرد ابھی، خواجہ بلند بام ابھی434 436 401 148 بال جبریل
بڑا بے ادب ہوں، سزا چاہتا ہوں131 131 106 110 بانگ درا
بے یدِ بیضا ہے پیرانِ حرم کی آستیں710 710 654 225 ارمغان حجاز
تا دلِ صاحبدلے نامد بہ درد466 466 430 185 بال جبریل
تدبّر کی فسُوں کاری سے محکم ہو نہیں سکتا305 305 274 313 بانگ درا
تدبیر سے کھُلتا نہیں یہ عُقدۂ دشوار665 665 615 155 ضرب کلیم
تدبیر کو تقدیر کے شاطر نے کیا مات433 435 400 147 بال جبریل
تری دعا سے عطا ہو وہ نردباں مجھ کو122 122 96 98 بانگ درا
ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا353 352 306 21 بال جبریل
ترے دِین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رُہبانی741 741 680 262 ارمغان حجاز
تغیّر آگیا ایسا تدبّر میں، تخیّل میں253 253 225 251 بانگ درا
تُو اگر کوئی مدبّر ہے تو سُن میری صدا84 84 53 43 بانگ درا
تُو مسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تری237 237 208 232 بانگ درا
جسے زیبا کہیں آزاد بندے، ہے وہی زیبا363 361 316 40 بال جبریل
جلوۂ طُور میں جیسے یدِ بیضائے کلیم142 142 116 121 بانگ درا
جن کی تدبیرِ جہاں بانی سے ڈرتا تھا زوال176 176 150 162 بانگ درا
جو سرودِ بربطِ ہستی سے ہم آغوش ہے182 182 156 169 بانگ درا
جوانی ہے تو ذوقِ دید بھی، لُطفِ تمنّا بھی129 129 103 106 بانگ درا
حُسنِ تدبیر سے دے آنی و فانی کو ثبات753 753 690 277 ارمغان حجاز
حکایت بود بے پایاں، بخاموشی ادا کردم”103 103 76 73 بانگ درا
حکمت و تدبیر سے یہ فتنۂ آشوب خیز322 322 289 334 بانگ درا
خالی اُن سے ہُوا دبِستاں600 600 549 86 ضرب کلیم
خاموش صورتِ گُل، مانندِ بُو پریشاں200 200 172 188 بانگ درا
خاک میں دب کر بھی اپنا سوز کھو سکتا نہیں262 262 233 262 بانگ درا
خاکی و نوری نہاد، بندۂ مولا صفات421 424 389 132 بال جبریل
خرد بیزار دل سے، دِل خرد سے!356 413 380 28 بال جبریل
خود بخود زنجیر کی جانب کھِنچا جاتا ہے دل426 429 394 137 بال جبریل
خود بخود گرنے کو ہے پکّے ہُوئے پھل کی طرح498 497 459 221 بال جبریل
خود بدلتے نہیں، قُرآں کو بدل دیتے ہیں534 534 484 14 ضرب کلیم
خودی سے جب اَدب و دِیں ہُوئے ہیں بیگانہ612 612 562 98 ضرب کلیم
خُفتگانِ لالہ زار و کوہسار و رُود بار265 265 235 265 بانگ درا
خِرد بتا نہیں سکتی کہ مُدّعا کیا ہے724 724 667 244 ارمغان حجاز
دبا رکھّا ہے اس کو زخمہ‌ور کی تیز دستی نے363 361 316 39 بال جبریل
دریا کی تہ میں چشمِ گرادب سو گئی ہے200 200 172 189 بانگ درا
رُخصت ہُوا دلوں سے خیالِ معاد بھی318 318 286 329 بانگ درا
رکھتے نہیں جو فکر و تدبّر کا سلیقہ589 589 537 74 ضرب کلیم
زخمِ گُل کے واسطے تدبیرِ مرہم کب تلک293 293 263 299 بانگ درا
سامنے تقدیر کے رُسوائیِ تدبیر دیکھ296 296 266 303 بانگ درا
سبز کر دے گی اُنھیں بادِ بہارِ جاوِداں259 259 231 259 بانگ درا
سرود بر سرِ منبر کہ مِلّت از وطن است754 754 691 278 ارمغان حجاز
سنائیؔ کے ادب سے میں نے غوّاصی نہ کی ورنہ365 363 318 41 بال جبریل
سُرخ و کبود بدلیاں چھوڑ گیا سحابِ شب436 438 403 151 بال جبریل
سُست بنیاد بھی ہے، آئنہ دیوار بھی ہے!396 392 356 94 بال جبریل
سپاس شرطِ ادب ہے ورنہ کرم ترا ہے ستم سے بڑھ کر163 163 137 146 بانگ درا
صنوبر باغ میں آزاد بھی ہے، پا بہ گِل بھی ہے278 278 250 282 بانگ درا
طائرکِ بلند بال، دانہ و دام سے گزر369 366 321 46 بال جبریل
ظاہرش را پشۂ آرد بچرخ465 465 429 183 بال جبریل
عشق بلند بال ہے رسم و رہِ نیاز سے139 139 113 117 بانگ درا
غضب ہیں یہ ’مُرشدانِ خود بیں، خُدا تری قوم کو بچائے!189 189 162 176 بانگ درا
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں301 301 271 309 بانگ درا
غنچۂ گُل کے لیے بادِ بہار آئینہ ہے178 178 152 164 بانگ درا
قلب پہلو می زند با زر بشب465 465 428 183 بال جبریل
لب کُشا ہو جا، سرودِ بربطِ عالم ہے تُو219 219 191 211 بانگ درا
لبِ خنداں سے نکل جاتی ہے فریاد بھی ساتھ238 238 209 233 بانگ درا
لے کے آئی ہے مگر تیشۂ فرہاد بھی ساتھ238 238 209 233 بانگ درا
مانندِ برق تیز، مثالِ ہوا خموش206 206 178 196 بانگ درا
مانندِ بُتاں پُجتے ہیں کعبے کے برہمن497 496 458 220 بال جبریل
محمدؐ بھی ترا، جبریل بھی، قرآن بھی تیرا344 346 298 7 بال جبریل
مرا جہاز ہے محرومِ بادباں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
مرد بے کار و زن تہی آغوش!605 605 555 90 ضرب کلیم
مردِ بزرگ641 641 591 129 ضرب کلیم
مردِ بے حوصلہ کرتا ہے زمانے کا گِلہ684 684 634 175 ضرب کلیم
مَیں خود بھی نہیں اپنی حقیقت کا شناسا92 92 60 52 بانگ درا
مَیں پشیماں ہوں، پشیماں ہے مری تدبیر بھی426 429 393 137 بال جبریل
مگر کیا غم کہ میری آستیں میں ہے یدِ بیضا364 362 317 40 بال جبریل
میرا قیام بھی حجاب، میرا سجود بھی حجاب439 441 405 154 بال جبریل
ناداں! اَدب و فلسفہ کچھ چیز نہیں ہے678 678 629 169 ضرب کلیم
نہ باد بہاری، نہ گُلچیں، نہ بُلبل496 495 457 218 بال جبریل
نہ خود بیں، نَے خدا بیں نے جہاں بیں358 413 380 32 بال جبریل
واں بھی کیا فریادِ بُلبل پر چمن روتا نہیں؟71 71 39 26 بانگ درا
ورائے عقل ہیں اہلِ جُنوں کی تدبیریں747 747 685 270 ارمغان حجاز
وہ ادب گہِ محبّت، وہ نِگہ کا تازیانہ354 353 307 23 بال جبریل
وہ چنگاری خس و خاشاک سے کس طرح دب جائے364 362 317 40 بال جبریل
پردۂ مجبوری و بےچارگی تدبیر ہے254 254 226 252 بانگ درا
پُوچھو تو، وقف کے لیے ہے جائداد بھی!318 318 286 329 بانگ درا
پھر بادِ بہار آئی، اقبالؔ غزل خواں ہو312 312 280 319 بانگ درا
پھُول کو بادِ بہاری کا پیام آیا تو کیا213 213 185 204 بانگ درا
پیوستہ رہ شجر سے، امیدِ بہار رکھ!277 277 248 280 بانگ درا
پیوستہ رہ شجَر سے، امیدِ بہار رکھ!278 278 249 280 بانگ درا
چھوڑ کر مانندِ بُو تیرا چمن جاتا ہوں مَیں95 95 64 57 بانگ درا
کبھی اے نوجواں مسلم! تدبّر بھی کِیا تُو نے207 207 180 198 بانگ درا
کرتے تھے ادب اُن کا اعالی و ادانی91 91 59 50 بانگ درا
کھِنچے خود بخود جانبِ طُور موسیٰؑ125 125 99 101 بانگ درا
کہ تُو اس گُلِستاں کے واسطے بادِ بہاری ہے305 305 274 314 بانگ درا
کہ فطرت خود بخود کرتی ہے لالے کی حِنابندی353 353 306 22 بال جبریل
کہ لیلیٰ کی طرح تو خود بھی ہے محمل نشینوں میں129 129 103 107 بانگ درا
کہ میں خود بھی تو ہوں اقبالؔ اپنے نُکتہ چینوں میں130 130 105 109 بانگ درا
کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا الحاد بھی ساتھ238 238 209 233 بانگ درا
کیا دبدبۂ نادر، کیا شوکتِ تیموری386 382 344 77 بال جبریل
کیونکر خس و خاشاک سے دب جائے مسلماں428 431 396 141 بال جبریل
گرچہ بہانہ جُو رہی میری نگاہِ بے ادب440 442 406 156 بال جبریل
ہوائے سرد بھی آئی سوارِ توسنِ ابر118 118 91 92 بانگ درا
ہوں جو دُبلی تو بیچ کھاتا ہے63 63 33 17 بانگ درا
ہے زیارت گاہِ مسلم گو جہان آباد بھی171 171 145 156 بانگ درا
ہے مرے باغِ سخن کے لیے تُو بادِ بہار142 142 116 121 بانگ درا
یدِ بیضا لیے بیٹھے ہیں اپنی آستینوں میں130 130 104 108 بانگ درا
یوں تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو232 232 203 226 بانگ درا
یہ ذوق سِکھاتا ہے ادب مُرغِ چمن کو572 572 521 56 ضرب کلیم
یہ عِلم، یہ حِکمت، یہ تدبُّر، یہ حکومت432 435 399 146 بال جبریل
’از ہر چہ بآئینہ نمایند بہ پرہیز‘639 639 590 127 ضرب کلیم
“خود بوے چنیں جہاں تواں برُد632 632 583 119 ضرب کلیم
“دلقِ حافظؔ بچہ ارزد بہ میَش رنگیں کُن321 321 288 332 بانگ درا
“پس از مدّت گذار افتاد بر ما کاروانے را”306 306 275 314 بانگ درا
“پیشِ خورشید بر مکش دیوار495 494 456 217 بال جبریل