صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "داغ"، 36 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! خالی داغؔ سے کاشانۂ اُردو ہوا117 117 90 91 بانگ درا
اپنے نخچیروں کے ہاتھوں داغ داغ!469 469 432 187 بال جبریل
اگر سیاہ دلم، داغِ لالہ زارِ تو ام122 122 96 98 بانگ درا
بے داغ ہے مانندِ سحرَ اس کی جوانی92 92 59 51 بانگ درا
تجھ سے مری زندگی سوز و تب و درد و داغ415 418 384 124 بال جبریل
تو سراپا سوز داغِ منّتِ خورشید سے105 105 79 76 بانگ درا
تُو بھی رو اے خاکِ دلّی! داغؔ کو روتا ہوں میں117 117 90 90 بانگ درا
تھی زبانِ داغؔ پر جو آرزو ہر دل میں ہے116 116 89 90 بانگ درا
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ441 443 408 157 بال جبریل
داغ جس پر غازۂ رنگِ تکلّف کا نہ تھا53 53 23 5 بانگ درا
داغ جو سینے میں رکھتے ہوں، وہ لالے ہی نہیں198 198 170 187 بانگ درا
داغ شب کا دامنِ آفاق سے دھوتی ہے صبح264 264 235 264 بانگ درا
داغؔ115 115 89 89 بانگ درا
داغؔ رویا خُون کے آنسو جہان آباد پر160 160 134 142 بانگ درا
دامنِ گردُوں سے ناپیدا ہوں یہ داغِ سحاب240 240 212 236 بانگ درا
دیدۂ بینا میں داغِ غم چراغِ سینہ ہے182 182 155 168 بانگ درا
رہے تیری خدائی داغ سے پاک730 730 672 250 ارمغان حجاز
سرشکِ دیدۂ نادر بہ داغِ لالہ فشاں484 483 445 205 بال جبریل
سمجھا ہے کہ درماں ہے وہاں داغ جگر کا245 245 216 241 بانگ درا
سوز و ساز و درد و داغ و جستجوے و آرزو473 473 435 192 بال جبریل
شباب جس کا ہے بے داغ، ضرب ہے کاری683 683 633 174 ضرب کلیم
صفحۂ ایّام سے داغِ مدادِ شب مِٹا80 80 48 37 بانگ درا
عاشق ہے تُو کسی کا، یہ داغِ آرزو ہے؟199 199 171 187 بانگ درا
مثالِ ماہ چمکتا تھا جس کا داغِ سجود545 545 494 27 ضرب کلیم
میری مشکل، مستی و شور و سُرور و درد و داغ568 568 517 52 ضرب کلیم
وہ داغِ محبّت دے جو چاند کو شرما دے241 241 212 237 بانگ درا
چل بسا داغؔ آہ! میّت اس کی زیبِ دوش ہے116 116 89 89 بانگ درا
چمن میں لالہ دِکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کو167 167 141 151 بانگ درا
چمک تارے سے مانگی، چاند سے داغِ جگر مانگا137 137 111 115 بانگ درا
چٹک غُنچوں نے پائی، داغ پائے لالہ زاروں نے138 138 112 116 بانگ درا
کر اپنی رات کو داغِ جگر سے نُورانی478 477 438 197 بال جبریل
کس طرح ہاتھ آئے سوز و درد و داغ471 471 434 190 بال جبریل
کہ مَیں داغِ محبّت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
گرم رکھتا تھا ہمیں سردیِ مغرب میں جو داغ158 158 132 140 بانگ درا
یہ داغ سا جو تیرے سینے میں ہے نمایاں199 199 171 187 بانگ درا
“تا ز آغوشِ وداعش داغِ حیرت چیدہ است104 104 77 74 بانگ درا