صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خیل"، 41 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اغیار کے افکار و تخیّل کی گدائی!634 634 584 121 ضرب کلیم
اور آبادی میں تُو زنجیریِ کِشت و نخیل287 287 258 292 بانگ درا
اور مسلم کے تخیّل میں جسارت اس سے ہے223 223 196 217 بانگ درا
اے وہ کہ تو مہدی کے تخیّل سے ہے بیزار572 572 521 56 ضرب کلیم
بخِیلی ہے یہ رزّاقی نہیں ہے343 346 298 6 بال جبریل
تخیّلات بھی ہیں تابعِ طلوع و غروب593 593 541 79 ضرب کلیم
تخیّلات کی دنیا غریب ہے، لیکن545 545 495 27 ضرب کلیم
تخیّلِ ملکوتی و جذبہ ہائے بلند!669 669 619 160 ضرب کلیم
ترا گُنہ کہ نخیلِ بلند کا ہے گناہ381 377 338 69 بال جبریل
تغیّر آگیا ایسا تدبّر میں، تخیّل میں253 253 225 251 بانگ درا
تھا تخیُّل جو ہم سفر میرا203 203 175 192 بانگ درا
تیرے فردوسِ تخیّل سے ہے قدرت کی بہار56 56 26 9 بانگ درا
حقیقت ہے، نہیں میرے تخّیل کی یہ خلّاقی391 387 351 86 بال جبریل
حُور و فرشتہ ہیں اسیر میرے تخیّلات میں343 345 297 5 بال جبریل
دامِ سیمینِ تخیّل ہے مرا آفاق گیر265 265 235 265 بانگ درا
سُرخی لیے سنہری ہر پھُول کی قبا ہو79 79 47 36 بانگ درا
سچ اگر پُوچھے تو افلاسِ تخیّل ہے وفا149 149 123 130 بانگ درا
شاعر اسی افلاسِ تخیّل میں گرفتار557 557 506 40 ضرب کلیم
شام کے صحرا میں ہو جیسے ہُجومِ نخیل419 422 388 130 بال جبریل
عشق و مستی کا جنازہ ہے تخیّل ان کا640 640 590 128 ضرب کلیم
غضب ہے، عینِ کرم میں بخیل ہے فطرت381 377 336 67 بال جبریل
فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیّلات658 658 608 148 ضرب کلیم
قوموں کی حیات ان کے تخیّل پہ ہے موقوف572 572 521 56 ضرب کلیم
مجھ کو خبر نہ تھی کہ ہے علم نخیلِ بے رُطَب439 441 406 155 بال جبریل
محل ایسا کِیا تعمیر عُرفیؔ کے تخیّل نے267 267 238 268 بانگ درا
مگر تیرے تخیّل سے فزوں تر ہے وہ نظّارا207 207 180 198 بانگ درا
مہدی کے تخیّل سے کِیا زندہ وطن کو572 572 521 56 ضرب کلیم
میرے بیتاب تخیّل کو دیا تُو نے قرار142 142 116 121 بانگ درا
ناپید ترے بحرِ تخیّل کے کنارے460 461 425 178 بال جبریل
نے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیّلات437 439 404 152 بال جبریل
پالتا ہے جسے آغوشِ تخیّل میں شباب153 153 127 135 بانگ درا
پھر تخیّل کس لیے لا انتہا رکھتا ہوں میں150 150 123 130 بانگ درا
کس درجہ یہاں عام ہُوئی مرگِ تخیّل635 635 586 123 ضرب کلیم
کمند اُس کا تخّیل ہے مہرو مہ کے لیے597 597 546 83 ضرب کلیم
کہ خیلِ نغمہ پردازاں قطار اندر قطار آمد306 306 275 314 بانگ درا
گرد سے پاک ہے ہوا، برگِ نخیل دھُل گئے436 438 403 151 بال جبریل
ہو تخیّل کا نہ جب تک فکرِ کامل ہم نشیں56 56 26 10 بانگ درا
ہو شناسائے فلک شمعِ تخیّل کا دھُواں81 81 49 38 بانگ درا
ہے جس سے آدمی کے تخیّل کو انتعاش276 276 246 277 بانگ درا
ہے پرِ مرغِ تخیّل کی رسائی تا کجا55 55 26 9 بانگ درا
یا تخیّل کی نئی دنیا ہمیں دِکھلائیں گے116 116 89 90 بانگ درا