صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خوشا"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تری نگاہ میں تھی میری ناخوش اندامی!402 398 365 106 بال جبریل
خوشا وہ دور کہ دیدار عام تھا اس کا107 107 81 79 بانگ درا
خوشا وہ قافلہ، جس کے امیر کی ہے متاع669 669 619 160 ضرب کلیم
خوشا وہ وقت کہ یثرِب مقام تھا اس کا107 107 81 79 بانگ درا
خوشامد650 650 600 140 ضرب کلیم
دیکھو جسے دنیا میں خوشامد کا ہے بندا60 60 30 14 بانگ درا
سَو کام خوشامد سے نکلتے ہیں جہاں میں60 60 30 14 بانگ درا
فقِیہ و صوفی و شاعر کی نا خوش اندیشی370 366 322 47 بال جبریل
لذّتِ نغمہ کہاں مُرغِ خوش الحاں کے لیے404 400 367 108 بال جبریل
معلوم نہیں، ہے یہ خوشامد کہ حقیقت650 650 600 140 ضرب کلیم
مکھی نے سُنی جب یہ خوشامد تو پسیجی60 60 30 14 بانگ درا
نُورِ ما چوں آتشِ سنگ از نظر پنہاں خوش است”270 270 240 271 بانگ درا
کر تُو بھی حکومت کے وزیروں کی خوشامد650 650 600 140 ضرب کلیم
کہ ہے ظریف و خوش اندیشہ و شگُفتہ دماغ441 443 408 157 بال جبریل
ہے اس کا مُقلِّد ابھی ناخوش، ابھی خُورسند578 578 526 62 ضرب کلیم
“باہر کمال اند کے آشفتگی خوش است276 276 246 278 بانگ درا