صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خورشید"، 39 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں نے آمدِ خورشید کی پا کر خبر180 180 153 166 بانگ درا
اور بے منّتِ خورشید چمک ہے تری87 87 55 46 بانگ درا
اُس قوم کا خورشید بہت جلد ہُوا زرد608 608 558 94 ضرب کلیم
اُٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں325 327 293 2 بال جبریل
اپنے خورشید کا نظّارہ کروں دُور سے میں144 144 118 124 بانگ درا
برہمن کو دیا پیغام خورشیدِ دُرَخشاں کا88 88 56 47 بانگ درا
بچھڑے ہُوئے خورشید سے ہوتی ہیں ہم آغوش620 620 569 105 ضرب کلیم
بے سُود ہے بھٹکے ہُوئے خورشید کا پر تُو597 597 546 84 ضرب کلیم
تابِ خورشید میں خورشید کو پنہاں دیکھا279 279 251 283 بانگ درا
تو سراپا سوز داغِ منّتِ خورشید سے105 105 79 76 بانگ درا
جہاں میں اہلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں303 303 273 311 بانگ درا
خورشید جہاں تاب کی ضو تیرے شرر میں460 461 425 179 بال جبریل
خورشید میں، قمر میں، تاروں کی انجمن میں147 147 121 127 بانگ درا
خورشید کرے کسبِ ضیا تیرے شرر سے633 633 584 120 ضرب کلیم
خورشید! سرا پردۂ مشرق سے نکل کر688 688 637 179 ضرب کلیم
خورشید، وہ عابدِ سحَر خیز153 153 127 134 بانگ درا
ذرّہ میرے دل کا خورشید آشنا ہونے کو تھا104 104 77 75 بانگ درا
رُوح خورشید ہے، خونِ رگِ مہتاب ہے عشق143 143 117 123 بانگ درا
زادۂ بحر ہوں، پروردۂ خورشید ہوں میں58 58 28 12 بانگ درا
زندگی اس کی ہے خورشید کے پیمانے میں143 143 118 123 بانگ درا
زیرِ خورشید نشاں تک بھی نہیں ظلمت کا86 86 55 45 بانگ درا
شب گریزاں ہو گی آخر جلوۂ خورشید سے222 222 195 216 بانگ درا
شعلۂ خورشید گویا حاصل اس کھیتی کا ہے180 180 153 166 بانگ درا
صبح خورشیدِ دُرَخشاں کو جو دیکھا میں نے86 86 54 45 بانگ درا
ضَو سے اس خورشید کی اختر مرا تابندہ ہے146 146 120 127 بانگ درا
عشق کے خورشید سے شامِ اجل شرمندہ ہے183 183 156 169 بانگ درا
لہُو خورشید کا ٹپکے اگر ذرّے کا دل چِیریں302 302 271 310 بانگ درا
مثلِ خورشیدِ سحَر فکر کی تابانی میں641 641 592 129 ضرب کلیم
محفلِ قُدرت مگر خورشید کے ماتم میں ہے69 69 38 24 بانگ درا
مرے خورشید! کبھی تو بھی اُٹھا اپنی نقاب144 144 118 123 بانگ درا
مطلعِ خورشید میں مُضمر ہے یوں مضمونِ صبح180 180 154 166 بانگ درا
نورِ خورشید کی محتاج ہے ہستی میری87 87 55 46 بانگ درا
نورِ خورشید کے طوفان میں ہنگامِ سحَر141 141 116 121 بانگ درا
نہ اُٹھّا جذبۂ خورشید سے اک برگِ گُل تک بھی102 102 74 70 بانگ درا
ٹُوٹ کر خورشید کی کشتی ہوئی غرقابِ نیل85 85 53 44 بانگ درا
کہ خورشیدِ قیامت بھی ہو تیرے خوشہ چینوں میں130 130 104 108 بانگ درا
ہو نہ خورشید تو ویراں ہو گُلستاں میرا87 87 55 46 بانگ درا
ہے سحَر کا آسماں خورشید سے مینا بدوش216 216 189 208 بانگ درا
“پیشِ خورشید بر مکش دیوار495 494 456 217 بال جبریل