صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خوابیدہ"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
افکار میں سرمست، نہ خوابیدہ نہ بیدار553 553 502 35 ضرب کلیم
بجلیاں برسے ہُوئے بادل میں بھی خوابیدہ ہیں!243 243 214 239 بانگ درا
جرَس ہوں، نالہ خوابیدہ ہے میرے ہر رگ و پے میں129 129 102 106 بانگ درا
خوابیدہ اس شرر میں ہیں آتش کدے ہزار76 76 45 33 بانگ درا
خوابیدہ زمیں، جہانِ خاموش155 155 129 137 بانگ درا
دلِ آگاہ جب خوابیدہ ہو جاتے ہیں سینوں میں274 274 244 275 بانگ درا
دلِ بیدار پیدا کر کہ دل خوابیدہ ہے جب تک375 371 329 57 بال جبریل
ذرّے ذرّے میں ترے خوابیدہ ہیں شمس و قمر57 57 27 10 بانگ درا
ذرّے ذرّے میں لہُو اسلاف کا خوابیدہ ہے171 171 145 155 بانگ درا
مسلمِ خوابیدہ اُٹھ، ہنگامہ آرا تُو بھی ہو240 240 211 236 بانگ درا
نگہتِ خوابیدہ غنچے کی نوا ہو جائے گی221 221 194 214 بانگ درا
کرتے ہیں رُوح کو خوابیدہ، بدن کو بیدار640 640 591 128 ضرب کلیم
کوئی دل ایسا نظر نہ آیا نہ جس میں خوابیدہ ہو تمنّا162 162 137 145 بانگ درا
گُلشنِ ویمر* میں تیرا ہم نوا خوابیدہ ہے56 56 26 10 بانگ درا
ہمچو شمعِ کُشتہ در چشمم نگہ خوابیدہ است”104 104 77 74 بانگ درا