صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خندہ"، 7 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بے تکلّف خندہ زن ہیں، فکر سے آزاد ہیں257 257 228 255 بانگ درا
خندہ زن ساقی ہے، ساری انجمن بے ہوش ہے310 310 278 317 بانگ درا
خندہ زن کُفر ہے، احساس تجھے ہے کہ نہیں194 194 166 182 بانگ درا
خندہ زن ہوں مسندِ دارا و اسکندر پہ مَیں96 96 65 59 بانگ درا
خندہ زن ہے جو کُلاہِ مہرِ عالم تاب پر51 51 22 4 بانگ درا
خندہ زن ہے غنچۂ دلّی گُلِ شیراز پر56 56 26 9 بانگ درا
کہ خندہ زن تری ظُلمت تھی دستِ موسیٰ پر107 107 81 79 بانگ درا