صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خموشی"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بربطِ کون و مکاں جس کی خموشی پہ نثار151 151 124 132 بانگ درا
تیرے ساحل کی خموشی میں ہے اندازِ بیاں160 160 134 142 بانگ درا
خموشی گفتگو ہے، بے زبانی ہے زباں میری98 98 68 62 بانگ درا
ذوقِ گویائی خموشی سے بدلتا کیوں نہیں74 74 43 30 بانگ درا
رُخصت ہوئی خموشی تاروں بھری فضا سے202 202 174 191 بانگ درا
مری خموشی نہیں ہے، گویا مزار ہے حرفِ آرزو کا162 162 136 145 بانگ درا
وہ خموشی شام کی جس پر تکلّم ہو فدا53 53 23 5 بانگ درا
چمن زارِ محبّت میں خموشی موت ہے بُلبل!129 129 103 106 بانگ درا
یہ خموشی اس کے ہنگاموں کا گورستان ہے175 175 149 160 بانگ درا