صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خموش"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ایک تاریک خانہ، سرد و خموش203 203 175 193 بانگ درا
اے دِل! تُو بھی خموش ہو جا155 155 128 136 بانگ درا
بربطِ کون و مکاں جس کی خموشی پہ نثار151 151 124 132 بانگ درا
تاروں کا خموش کارواں ہے154 154 128 136 بانگ درا
تو یوں بولی نظارا دیکھ کر شہرِ خموشاں کا88 88 56 47 بانگ درا
تیرے ساحل کی خموشی میں ہے اندازِ بیاں160 160 134 142 بانگ درا
جن کے ہنگامے ابھی دریا میں سوتے ہیں خموش284 284 256 289 بانگ درا
خموش اے دل!، بھری محفل میں چِلّانا نہیں اچھّا130 130 105 109 بانگ درا
خموشی گفتگو ہے، بے زبانی ہے زباں میری98 98 68 62 بانگ درا
دل کے ہنگامے مئے مغرب نے کر ڈالے خموش216 216 189 208 بانگ درا
ذوقِ گویائی خموشی سے بدلتا کیوں نہیں74 74 43 30 بانگ درا
رُخصت ہوئی خموشی تاروں بھری فضا سے202 202 174 191 بانگ درا
شاخیں ہیں خموش ہر شجر کی154 154 128 136 بانگ درا
عالم ہے خموش و مست گویا492 491 453 214 بال جبریل
لیکن مزاجِ جامِ خرام آشنا خموش206 206 178 196 بانگ درا
مانندِ برق تیز، مثالِ ہوا خموش206 206 178 196 بانگ درا
مری خموشی نہیں ہے، گویا مزار ہے حرفِ آرزو کا162 162 136 145 بانگ درا
مسجد و مکتب و میخانہ ہیں مُدّت سے خموش403 399 367 107 بال جبریل
مقام کیا ہے، سرودِ خموش ہے گویا121 121 95 96 بانگ درا
موٹر ہے ذوالفقار علی خاں کا کیا خموش206 206 178 196 بانگ درا
مہدیِ مجروحؔ ہے شہرِ خموشاں کا مکیں115 115 89 89 بانگ درا
نگہت کا کارواں ہے مثالِ صبا خموش206 206 178 196 بانگ درا
وہ خموشی شام کی جس پر تکلّم ہو فدا53 53 23 5 بانگ درا
چمن زارِ محبّت میں خموشی موت ہے بُلبل!129 129 103 106 بانگ درا
گرج کا شور نہیں ہے، خموش ہے یہ گھٹا118 118 91 92 بانگ درا
ہر تقاضا عشق کی فطرت کا ہو جس سے خموش149 149 123 130 بانگ درا
ہے جادۂ حیات میں ہر تیزپا خموش206 206 178 196 بانگ درا
یہ خموشی اس کے ہنگاموں کا گورستان ہے175 175 149 160 بانگ درا