صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خلیل"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس کی اذانوں سے فاش سرِّ کلیمؑ و خلیلؑ420 423 388 130 بال جبریل
جس سے روشن تر ہُوئی چشمِ جہاں بینِ خلیلؑ286 286 258 292 بانگ درا
خلیل اللہؑ کے دریا میں ہوں گے پھر گُہر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
دگر شاخِ خلیلؑ از خُونِ ما نم ناک می گردد307 307 275 315 بانگ درا
ذوقِ حاضر ہے تو پھر لازم ہے ایمانِ خلیلؑ270 270 240 271 بانگ درا
شانِ خلیل ہوتی ہے اُس کے کلام سے عیاں240 240 211 235 بانگ درا
صدقِ خلیلؑ بھی ہے عشق، صبر حُسینؓ بھی ہے عشق437 439 404 153 بال جبریل
صنَم‌کدہ ہے جہاں اور مردِ حق ہے خلیل399 395 360 99 بال جبریل
لے گئے تثلیث کے فرزند میراثِ خلیلؑ293 293 264 300 بانگ درا
نہ سلیقہ مجھ میں کلیِم کا نہ قرینہ تجھ میں خلیل کا280 280 252 284 بانگ درا
کارِ خلیلاں خارا گدازی401 397 364 103 بال جبریل
کہ مَیں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثلِ خلیل395 391 355 92 بال جبریل
یقیں، مثلِ خلیل آتش نشینی409 406 373 116 بال جبریل
یہ ضروری ہے حجابِ رُخِ لیلا نہ رہے!233 233 205 228 بانگ درا