صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خلوت"، 32 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اسی جلوَت میں ہے خلوَت نشیں دل410 407 374 117 بال جبریل
انجمن میں بھی میَسّر رہی خلوَت اُس کو641 641 591 129 ضرب کلیم
اور بے خلوَت نہیں سوزِ سخن!472 472 434 190 بال جبریل
اگر ہو ذوق تو خلوت میں پڑھ زبورِ عجم377 373 331 59 بال جبریل
بیاباں کی خلوت خوش آتی ہے مجھ کو496 495 457 218 بال جبریل
جلوَتیوں کے سُبو، خلوَتیوں کے کُدو415 418 384 124 بال جبریل
جو نغمہ‌زن تھے خَلوتِ اوراق میں طیور278 278 248 280 بانگ درا
جیسے خلوت گاہِ مینا میں شرابِ خوش گوار180 180 154 166 بانگ درا
خلوَت از اغیار باید، نے ز یار472 472 434 191 بال جبریل
خلوَت میں خودی ہوتی ہے خودگیر، و لیکن606 606 556 92 ضرب کلیم
خلوَت نہیں اب دَیر و حرم میں بھی میَسّر!606 606 556 92 ضرب کلیم
خلوَت کی گھڑی گزری، جلوَت کی گھڑی آئی386 382 344 78 بال جبریل
خلوَتِ کوہ و بیاباں میں وہ اسرار ہیں فاش597 597 545 83 ضرب کلیم
خلوَتیانِ مے کدہ کم طلب و تہی کدُو438 440 404 153 بال جبریل
خودی جلوہ بدمست و خلوَت پسند454 455 419 172 بال جبریل
خودی کی خلوتوں میں گُم رہا مَیں408 406 373 116 بال جبریل
خودی کی خلوَتوں میں کبریائی410 408 375 118 بال جبریل
خَلوت605 605 555 91 ضرب کلیم
سُوئے خلوت گاہِ دل دامن کشِ انساں ہے تُو51 51 22 3 بانگ درا
شرمائے جس سے جلوت، خلوت میں وہ ادا ہو78 78 47 35 بانگ درا
لے آئی جس کو قُدرت خَلوت سے انجمن میں110 110 84 83 بانگ درا
مری خلوَت و انجمن کا گداز452 453 417 169 بال جبریل
مقام اس کا ہے دل کی خلوَتوں میں411 409 376 119 بال جبریل
مقصد تری نگاہ کا خلوت سرائے راز83 83 51 40 بانگ درا
مگر عینِ محفل میں خلوَت نشیں453 454 418 170 بال جبریل
وہ خَلوت نشیں ہے، یہ خَلوت نشیں ہے605 605 555 91 ضرب کلیم
وہ رونق انجمن کی ہے انھی خلوت گزینوں میں130 130 104 108 بانگ درا
کر کسی سِینۂ پُر سوز میں خلوَت کی تلاش!614 614 564 100 ضرب کلیم
کُنجِ خلوت خانۂ قُدرت ہے کاشانہ مرا52 52 22 5 بانگ درا
کُہسار کی خلوَت ہے تعلیمِ خود آگاہی686 686 636 177 ضرب کلیم
گر کبھی خلوَت میَسّر ہو تو پُوچھ اللہ سے474 474 436 194 بال جبریل
یہ نکتہ پِیرِ دانا نے مجھے خلوَت میں سمجھایا645 645 596 134 ضرب کلیم