صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خراب"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بیٹھے ہیں اسی فکر میں پِیرانِ خرابات433 435 400 147 بال جبریل
ترا خرابہ فرشتے نہ کر سکے آباد347 348 300 10 بال جبریل
خراب کر گئی شاہیں بچے کو صُحبتِ زاغ441 443 408 157 بال جبریل
خراب کوشکِ سُلطان و خانقاہِ فقیر397 393 357 95 بال جبریل
فرنگ دل کی خرابی، خرد کی معموری379 375 335 65 بال جبریل
فقیہِ شہر کو صوفی نے کر دیا ہے خراب375 371 328 56 بال جبریل
قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس خرابی میں604 604 554 90 ضرب کلیم
مرے جُرمِ خانہ خراب کو ترے عفوِ بندہ نواز میں313 313 281 321 بانگ درا
نہ نَہنگ ہے، نہ طُوفاں، نہ خرابیِ کنارہ!549 549 498 31 ضرب کلیم
نہاں اُس کی تعمیر میں ہے خرابی743 743 682 264 ارمغان حجاز
و انگہش مست و خراب از رہِ بازار بیار”321 321 288 332 بانگ درا