صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خدا"، 143 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(خدا کے حضور میں)430 433 398 144 بال جبریل
آتی نہیں کچھ کام یہاں عقلِ خدا داد548 548 497 30 ضرب کلیم
آدم کو سِکھاتا ہے آدابِ خداوندی!401 397 363 103 بال جبریل
اب نہ خدا کے واسطے ان کو مئے مجاز دے139 139 113 118 بانگ درا
اس دور میں بھی مردِ خُدا کو ہے میَسّر688 688 637 179 ضرب کلیم
اس سے پالا پڑے، خدا نہ کرے63 63 33 17 بانگ درا
اقوام میں مخلوقِ خدا بٹتی ہے اس سے188 188 161 174 بانگ درا
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے187 187 160 173 بانگ درا
ان نرم بچھونوں سے خدا مجھ کو بچائے60 60 30 14 بانگ درا
اُس مردِ خدا سے کوئی نسبت نہیں تجھ کو588 588 536 73 ضرب کلیم
اُس مردِ خود آگاہ و خدا مست کی صحبت567 567 516 51 ضرب کلیم
اُمیدِ مردِ مومن ہے خدا کے راز دانوں میں445 447 412 162 بال جبریل
اُڑتی ہوئی آئی ہو خدا جانے کہاں سے59 59 29 13 بانگ درا
اک مفلسِ خود دار یہ کہتا تھا خدا سے483 482 443 203 بال جبریل
اے حلقۂ درویشاں! وہ مردِ خدا کیسا366 363 318 42 بال جبریل
اے خدا! شکوۂ اربابِ وفا بھی سُن لے190 190 163 177 بانگ درا
اے خدائے کُن فکاں! مجھ کو نہ تھا آدم سے بَیر559 559 508 42 ضرب کلیم
اے سرافیل! اے خدائے کائنات! اے جانِ پاک!719 719 663 237 ارمغان حجاز
اے مردِ خدا! تجھ کو وہ قُوّت نہیں حاصل548 548 497 30 ضرب کلیم
اے مردِ خدا، مُلکِ خدا تنگ نہیں ہے!566 566 515 49 ضرب کلیم
باہر نہیں کچھ عقلِ خدا داد کی زد سے552 552 501 34 ضرب کلیم
بتوں سے تجھ کو اُمیدیں، خدا سے نومیدی383 379 340 72 بال جبریل
بنایا ہے بُتِ پندار کو اپنا خدا تو نے101 101 73 69 بانگ درا
تاریخ دان بھی اُسے پہچانتا نہیں271 271 241 272 بانگ درا
تری نگاہ میں ثابت نہیں خدا کا وجود546 546 496 28 ضرب کلیم
تعمیرِ خودی میں ہے خدائی387 383 345 79 بال جبریل
توڑے مخلوق خداوندوں کے پیکر کس نے192 192 165 179 بانگ درا
تُو خدا جُو، خدا نما ہوں میں73 73 42 28 بانگ درا
تُو زمانے میں خدا کا آخری پیغام ہے220 220 192 213 بانگ درا
تھی نہاں جن کے ارادوں میں خدا کی تقدیر528 528 478 8 ضرب کلیم
تیرا جلال و جمال، مردِ خدا کی دلیل419 422 388 130 بال جبریل
تیری خدائی سے ہے میرے جُنوں کو گِلہ415 418 384 125 بال جبریل
جب کہا اُس نے یہ ہے میری خدائی کی زکات!753 753 690 278 ارمغان حجاز
جس کو خدا نہ دہر میں گریۂ جاں گداز دے139 139 113 117 بانگ درا
جس کو کِیا ہو کسی مردِ خدا نے تمام417 420 386 127 بال جبریل
جنگ و جدَل سِکھایا واعظ کو بھی خدا نے115 115 88 88 بانگ درا
جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی429 432 397 142 بال جبریل
جوشِ کردار سے بنتی ہے خدا کی آواز481 480 442 201 بال جبریل
حریف اپنا سمجھ رہے ہیں مجھے خدایانِ خانقاہی749 749 686 273 ارمغان حجاز
حُریّتِ افکار کی نعمت ہے خدا داد575 575 523 59 ضرب کلیم
خبر مِلی ہے خدایانِ بحر و بَر سے مجھے399 395 361 100 بال جبریل
خبر نہیں کیا ہے نام اس کا، خدا فریبی کہ خود فریبی749 749 687 273 ارمغان حجاز
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو478 477 439 198 بال جبریل
خدا بندے سے خود پُوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے388 384 347 81 بال جبریل
خدا تجھے کسی طُوفاں سے آشنا کر دے595 595 544 81 ضرب کلیم
خدا جانے جانا تھا اُن کو کہاں67 67 36 22 بانگ درا
خدا جانے مجھے کیا ہو گیا ہے356 413 380 28 بال جبریل
خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے!411 409 376 119 بال جبریل
خدا سے حُسن نے اک روز یہ سوال کیا138 138 112 116 بانگ درا
خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ410 408 375 118 بال جبریل
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتا494 493 455 216 بال جبریل
خدا مجھے نفَسِ جبرئیل دے تو کہوں367 364 319 43 بال جبریل
خدا نصیب کرے ہِند کے اماموں کو671 671 621 163 ضرب کلیم
خدا نے اس کو دیا ہے شکوہِ سُلطانی683 683 633 174 ضرب کلیم
خدا نے مجھ کو دیا ہے دلِ خبیر و بصیر664 664 614 154 ضرب کلیم
خدا وہ کیا ہے جو بندوں سے احتراز کرے131 131 106 110 بانگ درا
خدا کا آخری پیغام ہے تُو، جاوداں تو ہے299 299 269 306 بانگ درا
خدا کا راز ہے، قادر نہیں ہے جس پہ سخن570 570 519 54 ضرب کلیم
خدا کا شُکر، سلامت رہا حرم کا غلاف406 402 370 111 بال جبریل
خدا کرے تجھے تیرے مقام سے آگاہ382 378 338 69 بال جبریل
خدا کرے کہ اُسے اتفاق ہو مجھ سے637 637 588 125 ضرب کلیم
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ441 443 408 157 بال جبریل
خدا کرے کہ مِلے شیخ کو بھی یہ توفیق374 370 326 54 بال جبریل
خدا کی دین ہے سرمایۂ غمِ فرہاد400 396 362 102 بال جبریل
خدا کی شان ہے ناچیز چیز بن بیٹھیں61 61 31 15 بانگ درا
خدا کے سامنے گویا نہ تھا مَیں408 406 373 116 بال جبریل
خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں، بنوں میں پھِرتے ہیں مارے مارے168 168 141 151 بانگ درا
خدا کے پاک بندوں کو حکومت میں، غلامی میں362 360 315 38 بال جبریل
خدائی اہتمامِ خشک و تر ہے357 413 380 30 بال جبریل
خدائے زندہ، زندوں کا خدا ہے472 415 382 191 بال جبریل
خدائے لم یزل کا دستِ قُدرت تُو، زباں تُو ہے299 299 269 306 بانگ درا
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں376 372 329 58 بال جبریل
خداوندا! خدائی دردِ سر ہے357 413 380 30 بال جبریل
خدایا جس خطا کی یہ سزا ہے، وہ خطا کیا ہے!389 385 348 82 بال جبریل
خدایا یہ دُنیا جہاں تھی، وہیں ہے605 605 555 91 ضرب کلیم
خدایا! آرزو میری یہی ہے347 411 378 11 بال جبریل
خلقِ خدا کی گھات میں رِند و فقیہ و مِیر و پیر433 436 401 148 بال جبریل
خودی میں گُم ہے خدائی، تلاش کر غافل!382 378 338 69 بال جبریل
خودی کا راز داں ہو جا، خدا کا ترجماں ہو جا304 304 273 311 بانگ درا
خودی کی زد میں ہے ساری خُدائی!410 408 375 118 بال جبریل
خُدا نصیب کرے تجھ کو ضربتِ کاری!690 690 639 181 ضرب کلیم
درویشِ خدا مست نہ شرقی ہے نہ غربی359 357 313 34 بال جبریل
دعا یہ کر کہ خداوندِ آسمان و زمیں123 123 97 99 بانگ درا
دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب379 375 335 65 بال جبریل
دنیا تو سمجھتی ہے فرنگی کو خداوند359 356 312 33 بال جبریل
دنیا کے بُت‌کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا186 186 159 172 بانگ درا
دِہ خُدایا! یہ زمیں تیری نہیں، تیری نہیں445 447 411 161 بال جبریل
دیارِ مغرب کے رہنے والو! خدا کی بستی دکاں نہیں ہے167 167 141 150 بانگ درا
دیتے ہیں یہ پیغام خدایانِ ہمالہ750 750 687 274 ارمغان حجاز
دیکھتی ہوں خدا کی شان کو مَیں63 63 33 17 بانگ درا
رازِ خدائی ہے یہ، کہہ نہیں سکتی زباں424 427 392 135 بال جبریل
رنجیدہ بُتوں سے ہوں تو کرتے ہیں خدا یاد722 722 665 241 ارمغان حجاز
رہے تیری خدائی داغ سے پاک730 730 672 250 ارمغان حجاز
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری65 65 34 19 بانگ درا
سوداگری نہیں، یہ عبادت خدا کی ہے133 133 108 112 بانگ درا
شجر حجر بھی خدا سے کلام کرتے ہیں165 165 139 148 بانگ درا
شکایت ہے مجھے یا رب! خداوندانِ مکتب سے372 368 324 50 بال جبریل
صفِ جنگاہ میں مردانِ خدا کی تکبیر481 480 442 201 بال جبریل
صِدّیقؓ کے لیے ہے خدا کا رسولؐ بس253 253 225 251 بانگ درا
عجَب نہیں کہ خدا تک تری رسائی ہو536 536 486 16 ضرب کلیم
عشق اب پیرویِ عقلِ خدا داد کرے615 615 565 101 ضرب کلیم
عشق خدا کا رُسول، عشق خدا کا کلام418 421 386 128 بال جبریل
غضب ہیں یہ ’مُرشدانِ خود بیں، خُدا تری قوم کو بچائے!189 189 162 176 بانگ درا
فرمانِ خدا434 437 401 149 بال جبریل
مانتا پھر کوئی اَن دیکھے خدا کو کیونکر191 191 164 178 بانگ درا
مجھے روکے گا تُو اے ناخدا کیا غرق ہونے سے130 130 104 107 بانگ درا
مردانِ خدا کا آستانہ600 600 549 86 ضرب کلیم
مردانِ خُدا556 556 505 38 ضرب کلیم
مردِ خدا کا عمل عشق سے صاحب فروغ417 420 386 127 بال جبریل
مسلم، خدا کے حکم سے مجبور ہوگیا246 246 217 242 بانگ درا
مشرق کے خداوند سفیدانِ فرنگی432 434 399 145 بال جبریل
مغرب کے خداوند درخشندہ فِلِزّات432 434 399 145 بال جبریل
مقام بندگی دے کر نہ لوں شانِ خداوندی353 352 306 21 بال جبریل
مَیں کہوں گی مگر خدا لگتی64 64 33 18 بانگ درا
میرزا غالبؔ خُدا بخشے، بجا فرما گئے319 319 287 330 بانگ درا
میں اُس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گا168 168 141 151 بانگ درا
ناخدا تو، بحر تو، کشتی بھی تو، ساحل بھی تُو219 219 192 212 بانگ درا
نُقطۂ پرکارِ حق، مردِ خدا کا یقیں421 424 390 132 بال جبریل
نہ خدا رہا نہ صنَم رہے، نہ رقیبِ دَیر و حرم رہے313 313 282 322 بانگ درا
نہ خود بیں، نَے خدا بیں نے جہاں بیں358 413 380 32 بال جبریل
واں کی گُزران سے بچائے خُدا64 64 33 18 بانگ درا
وہ مذہبِ مردانِ خود آگاہ و خدا مست477 403 371 196 بال جبریل
پتھّر کی مُورتوں میں سمجھا ہے تُو خدا ہے115 115 88 88 بانگ درا
پنہاں جو صَدف میں ہے، وہ دولت ہے خدا داد586 586 534 70 ضرب کلیم
پُوری کرے خدائے محمدؐ تری مراد277 277 247 278 بانگ درا
کِیا خدا نے نہ محتاجِ باغباں مجھ کو122 122 96 98 بانگ درا
کِیا ہے جس کو خدا نے دل و نظر کا ندیم538 538 488 19 ضرب کلیم
کہ بندگانِ خدا پر زباں دراز کرے132 132 106 111 بانگ درا
کہتا تھا عزازیل خداوندِ جہاں سے493 492 454 215 بال جبریل
گو اس کی خُدائی میں مہاجن کا بھی ہے ہاتھ359 356 312 33 بال جبریل
گو فکرِ خدا داد سے روشن ہے زمانہ499 498 460 222 بال جبریل
ہر ایک چیز سے پیدا خدا کی قدرت ہے62 62 31 16 بانگ درا
ہر چند کہ ایجادِ معانی ہے خدا داد642 642 593 131 ضرب کلیم
ہم سخن کر دیا بندوں کو خدا سے تو نے228 228 200 222 بانگ درا
ہم پر کرم کِیا ہے خدائے غیور نے277 277 247 279 بانگ درا
ہو صاحبِ مرکز تو خودی کیا ہے، خدائی!687 687 637 178 ضرب کلیم
ہو نہ روشن اُس خدا اندیش کی تاریک رات711 711 655 226 ارمغان حجاز
ہُوا نہ کوئی خُدائی کا رازداں پیدا613 613 563 99 ضرب کلیم
ہیچ قومے را خدا رُسوا نہ کرد466 466 430 185 بال جبریل
ہے تمھیں موت کا ڈر، اُس کو خدا کا ڈر تھا232 232 203 226 بانگ درا
ہے کہاں روزِ مکافات اے خُدائے دیر گیر؟739 739 678 259 ارمغان حجاز
یا بندۂ خدا بن یا بندۂ زمانہ!388 384 346 80 بال جبریل
یہ بندگی خدائی، وہ بندگی گدائی388 384 346 80 بال جبریل