صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خانۂ"، 33 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! یہ دُنیا، یہ ماتم خانۂ برنا و پِیر258 258 229 257 بانگ درا
انھی کے دم سے ہے میخانۂ فرنگ آباد400 396 362 101 بال جبریل
بے سوز ہے میخانۂ صُوفی کی مئے ناب738 738 677 257 ارمغان حجاز
تو پایا خانۂ دل میں اُسے مکیں میں نے109 109 82 81 بانگ درا
تو ہے زُنّاریِ بُت خانۂ ایّام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
تَصدّق جس پہ حیرت خانۂ سیناؔ و فارابیؔ267 267 238 268 بانگ درا
تُو پِیرِ صنم خانۂ اسرار ازل سے460 461 425 179 بال جبریل
جو ابھی اُبھرے ہیں ظُلمت خانۂ ایّام سے244 244 215 240 بانگ درا
روشن شرَرِ تیشہ سے ہے خانۂ فرہاد!643 643 593 131 ضرب کلیم
رکھتا ہوں نہاں خانۂ لاہُوت سے پیوند534 534 484 15 ضرب کلیم
رکھتا ہے اب تک مَیخانۂ شرق625 625 575 111 ضرب کلیم
شفاخانۂ حجاز226 226 198 219 بانگ درا
شورشِ میخانۂ انساں سے بالاتر ہے تو80 80 48 37 بانگ درا
غم خانۂ جہاں میں جو تیری ضیا نہ ہو72 72 41 27 بانگ درا
فاش ہے چشمِ تماشا پہ نہاں خانۂ ذات629 629 579 115 ضرب کلیم
مَیں اس میخانۂ ہستی میں ہر شے کی حقیقت ہوں99 99 69 64 بانگ درا
مکاں نکلا ہمارے خانۂ دل کے مکینوں میں129 129 103 107 بانگ درا
میخانۂ حافظؔ ہو کہ بُتخانۂ بہزادؔ642 642 593 131 ضرب کلیم
میخانۂ یورپ کے دستور نرالے ہیں386 382 344 77 بال جبریل
وہ بھی حیرت خانۂ امروز و فردا ہے کوئی؟70 70 39 25 بانگ درا
وہ نکلے میرے ظلمت خانۂ دل کے مکینوں میں129 129 103 106 بانگ درا
چاہیے خانۂ دل کی کوئی منزل خالی594 594 543 80 ضرب کلیم
کوہ کے دامن میں وہ غم خانۂ دہقانِ پیر739 739 678 259 ارمغان حجاز
کُنجِ خلوت خانۂ قُدرت ہے کاشانہ مرا52 52 22 5 بانگ درا
کھُلا جب چمن میں کتب خانۂ گُل743 743 681 264 ارمغان حجاز
کھُلنے کو جدّہ میں ہے شفاخانۂ حجاز226 226 198 219 بانگ درا
کہ ہے یہ سِرِّ نہاں خانۂ ضمیرِ سروش239 239 210 235 بانگ درا
یہ جگر سوزی چراغِ خانۂ حکمت نہ ہو54 54 24 7 بانگ درا
یہ دیرِ کُہن یعنی بُتخانۂ رنگ و بوُ685 685 635 176 ضرب کلیم
یہ شرارہ بُجھ کے آتش خانۂ آزر بنا140 140 114 118 بانگ درا
یہ عالم، یہ بُت خانۂ چشم و گوش455 456 420 173 بال جبریل
یہ عالَم، یہ بُت خانۂ شش جہات452 453 417 170 بال جبریل
’یوم اقبالؔ‘ کے موقع پر توشہ خانۂ حضور نظام کی طرف سے، جو صاحب صدر اعظم کے ماتحت ہے ایک ہزار روپے کا چیک بطور تواضع وصول ہونے پر753 753 690 277 ارمغان حجاز