صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خامشی"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس خامشی میں جائیں اتنے بلند نالے79 79 48 36 بانگ درا
اس چمن کی خامشی میں گوش بر آواز ہوں96 96 65 59 بانگ درا
بربطِ قُدرت کی دھیمی سی نوا ہے خامشی175 175 149 160 بانگ درا
تُو ڈھُونڈتا ہے جس کو تاروں کی خامشی میں199 199 171 188 بانگ درا
خامشی کہتے ہیں جس کو، ہے سخن تصویر کا”105 105 78 75 بانگ درا
سرمایہ دارِ گرمیِ آواز خامشی!206 206 178 196 بانگ درا
سُنا دیا گوشِ منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخر167 167 140 150 بانگ درا
شاعر کے فکر کو پرِ پرواز خامشی206 206 178 196 بانگ درا
محمل میں خامشی کے لیلائے ظُلمت آئی201 201 174 190 بانگ درا
مرتا ہوں خامشی پر، یہ آرزو ہے میری78 78 47 35 بانگ درا
کس قدر اشجار کی حیرت فزا ہے خامشی175 175 149 160 بانگ درا
گُل کو زبان دے کر تعلیمِ خامشی دی111 111 84 83 بانگ درا
یوں زبانِ برگ سے گویا ہے اس کی خامشی52 52 22 4 بانگ درا