صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خام"، 108 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آج ہیں خاموش وہ دشتِ جُنوں پروَر جہاں214 214 187 206 بانگ درا
آخری شاعر جہان آباد کا خاموش ہے116 116 89 89 بانگ درا
آہ، اے اقبالؔ! وہ بُلبل بھی اب خاموش ہے310 310 278 317 بانگ درا
آہ، یہ ضبطِ فغاں غفلت کی خاموشی نہیں264 264 235 264 بانگ درا
اس خامشی میں جائیں اتنے بلند نالے79 79 48 36 بانگ درا
اس دشتِ جگر تاب کی خاموش فضا میں628 628 578 115 ضرب کلیم
اس زمانے کی ہوا رکھتی ہے ہر چیز کو خام594 594 543 81 ضرب کلیم
اس چمن کی خامشی میں گوش بر آواز ہوں96 96 65 59 بانگ درا
اور خاموشی لبِ ہستی پہ آہِ سرد ہے175 175 149 160 بانگ درا
اے درائے کاروانِ خُفتہ پا! خاموش رہ223 223 196 216 بانگ درا
اے شیخ، امیروں کو مسجد سے نکلوا دے685 685 635 176 ضرب کلیم
باطنِ ہنگامہ آبادِ چمن خاموش ہے310 310 278 317 بانگ درا
باغ میں خاموش جلسے گُلِستاں زادوں کے ہیں179 179 152 164 بانگ درا
بربطِ قُدرت کی دھیمی سی نوا ہے خامشی175 175 149 160 بانگ درا
برق ابھی باقی ہے اس کے سینۂ خاموش میں179 179 153 165 بانگ درا
بُلبل میں نغمہ زن ہے، خاموش ہے کلی میں199 199 171 188 بانگ درا
بھلی ہے ہم نفَسو اِس چمن میں خاموشی165 165 139 148 بانگ درا
بہتر ہے کہ خاموش رہے مُرغِ سحَر خیز639 639 590 127 ضرب کلیم
تاریخِ اُمَم جس کو نہیں ہم سے چھُپاتی536 536 486 17 ضرب کلیم
تاریخِ اُمَم کا یہ پیامِ اَزلی ہے541 541 491 23 ضرب کلیم
تُو ڈھُونڈتا ہے جس کو تاروں کی خامشی میں199 199 171 188 بانگ درا
تھم گئی جس دم تڑپ، سیماب سیمِ خام ہے140 140 114 118 بانگ درا
تیری محفل میں جو خاموشی ہے، میرے دل میں ہے106 106 79 77 بانگ درا
جس کی خاموشی سے تقریر بھی شرماتی ہو113 113 86 86 بانگ درا
حُسن، کوہستاں کی ہیبت ناک خاموشی میں ہے120 120 93 95 بانگ درا
حکایت بود بے پایاں، بخاموشی ادا کردم”103 103 76 73 بانگ درا
خالی رکھی ہے خامۂ حق نے تری جبیں689 689 638 180 ضرب کلیم
خام ہے جب تک تو ہے مٹّی کا اک انبار تُو288 288 259 294 بانگ درا
خامشی کہتے ہیں جس کو، ہے سخن تصویر کا”105 105 78 75 بانگ درا
خاموش اذانیں ہیں تری بادِ سحَر میں428 431 396 140 بال جبریل
خاموش صورتِ گُل، مانندِ بُو پریشاں200 200 172 188 بانگ درا
خاموش ہو گئے چمَنِستاں کے رازدار250 250 222 248 بانگ درا
خاموش ہو گیا ہے تارِ ربابِ ہستی200 200 172 189 بانگ درا
خاموش ہیں کوہ و دشت و دریا154 154 128 136 بانگ درا
خاموش ہے عالَمِ معانی632 632 582 119 ضرب کلیم
خاموش ہے چاندنی قمر کی154 154 128 136 بانگ درا
خاموشی و دل سوزی، سرمستی و رعنائی!448 449 414 165 بال جبریل
خاموشیِ افلاک تو ہے قبر میں لیکن553 553 502 35 ضرب کلیم
خامۂ قُدرت کی کیسی شوخ یہ تحریر ہے178 178 152 164 بانگ درا
خوابیدہ زمیں، جہانِ خاموش155 155 129 137 بانگ درا
دعویٰ کِیا جو پورس و دارا نے، خام تھا271 271 241 272 بانگ درا
دُور ہو جاتی ہے ادراک کی خامی جس سے154 154 127 135 بانگ درا
رُلاتی ہے مجھے راتوں کو خاموشی ستاروں کی127 127 101 104 بانگ درا
رہ جاتی ہے زندگی میں خامی601 601 549 87 ضرب کلیم
زندگانی ہے مری مثلِ ربابِ خاموش151 151 124 132 بانگ درا
زیرِ خاموشی نہاں غوغائے محشر داشتم146 146 120 126 بانگ درا
سازِ خاموش ہیں، فریاد سے معمور ہیں ہم190 190 163 177 بانگ درا
سرمایہ دارِ گرمیِ آواز خامشی!206 206 178 196 بانگ درا
سوتے ہیں خاموش، آبادی کے ہنگاموں سے دُور176 176 150 161 بانگ درا
سَو زبانوں پر بھی خاموشی تجھے منظور ہے54 54 24 7 بانگ درا
سُنا دیا گوشِ منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخر167 167 140 150 بانگ درا
شاعر کے فکر کو پرِ پرواز خامشی206 206 178 196 بانگ درا
شب کی خاموشی میں جُز ہنگامۂ فردا نہیں282 282 254 287 بانگ درا
صُورتِ آئینہ سب کچھ دیکھ اور خاموش رہ209 209 182 201 بانگ درا
عشق ہو مصلحت اندیش تو ہے خام ابھی310 310 278 318 بانگ درا
عشق ہے صہبائے خام، عشق ہے کاسُ الکِرام418 421 386 128 بال جبریل
غم نہیں غم، رُوح کا اک نغمۂ خاموش ہے182 182 156 169 بانگ درا
غوطہ زن دریائے خاموشی میں ہے موجِ ہوا69 69 38 24 بانگ درا
فکر جب عاجز ہو اور خاموش آوازِ ضمیر184 184 157 171 بانگ درا
لیکن صفَتِ عالمِ لاہُوت ہے خاموش620 620 570 106 ضرب کلیم
مانندِ خامہ تیری زباں پر ہے حرفِ غیر133 133 107 112 بانگ درا
محمل میں خامشی کے لیلائے ظُلمت آئی201 201 174 190 بانگ درا
مذہب ہے جس کا نام، وہ ہے اک جنُونِ خام276 276 246 277 بانگ درا
مرتا ہوں خامشی پر، یہ آرزو ہے میری78 78 47 35 بانگ درا
مری شاخِ اَمل کا ہے ثمر کیا729 729 671 249 ارمغان حجاز
منزلِ ہستی سے کر جاتی ہے خاموشی سفر240 240 211 236 بانگ درا
موت ہے ہنگامہ آرا قُلزُمِ خاموش میں259 259 230 258 بانگ درا
نالہ ہے بُلبلِ شوریدہ ترا خام ابھی310 310 278 318 بانگ درا
نغمہ پیرا ہو کہ یہ ہنگامِ خاموشی نہیں216 216 189 208 بانگ درا
نغمہ ہے سودائے خام خُونِ جگر کے بغیر425 428 393 136 بال جبریل
نغمۂ بُلبل ہو یا آوازِ خاموشِ ضمیر254 254 226 253 بانگ درا
نغمۂ شام کو خاموشیِ شام آئینہ279 279 251 283 بانگ درا
نہ رنگ لائے کہیں تیرے ہاتھ کی خامی402 398 365 105 بال جبریل
نیل کے پانی میں یا مچھلی ہے سیمِ خام کی85 85 53 44 بانگ درا
وائے تمنّائے خام، وائے تمنّائے خام!394 390 354 90 بال جبریل
وادی کے نوا فروش خاموش154 154 128 136 بانگ درا
وحدت افکار کی بے وحدتِ کردار ہے خام537 537 487 18 ضرب کلیم
پھر بھی ہو سکتا ہے روشن وہ چراغِ خاموش684 684 634 175 ضرب کلیم
پہلوئے انساں میں اک ہنگامۂ خاموش ہے310 310 278 317 بانگ درا
چاندنی پھیکی ہے اس نظّارۂ خاموش میں174 174 149 160 بانگ درا
کاخِ اُمَرا کے در و دیوار ہِلا دو434 437 401 149 بال جبریل
کس قدر اشجار کی حیرت فزا ہے خامشی175 175 149 160 بانگ درا
کس قدر خاموش ہے یہ عالَمِ بے کاخ و کُو!473 473 435 193 بال جبریل
کسی بستی سے جو خاموش گزر جاتا ہوں58 58 28 11 بانگ درا
کُہسار کے سبز پوش خاموش154 154 128 136 بانگ درا
کھُلتے نہیں اس قُلزُمِ خاموش کے اسرار498 497 459 221 بال جبریل
کہہ رہی ہے میری خاموشی ہی افسانہ مرا52 52 22 5 بانگ درا
کیا وہ تکبیر اب ہمیشہ کے لیے خاموش ہے؟159 159 133 141 بانگ درا
گُل کو زبان دے کر تعلیمِ خامشی دی111 111 84 83 بانگ درا
ہر شے میں جبکہ پنہاں خاموشیِ ازل ہو111 111 85 84 بانگ درا
ہم نَوا مَیں بھی کوئی گُل ہوں کہ خاموش رہوں190 190 163 177 بانگ درا
ہو اگر ہاتھوں میں تیرے خامۂ معجز رقم85 85 53 43 بانگ درا
ہو فکر اگر خام تو آزادیِ افکار589 589 538 74 ضرب کلیم
ہو کہیں پیدا تو مر جاتی ہے یا رہتی ہے خام702 702 648 215 ارمغان حجاز
ہُوں آتشِ نمرود کے شُعلوں میں بھی خاموش360 357 313 35 بال جبریل
ہیں سراپا نالۂ خاموش تیرے بام و در57 57 27 10 بانگ درا
ہے بہت یاس آفریں تیری صدا خاموش رہ223 223 196 216 بانگ درا
ہے کوئی ہنگامہ تیری تُربتِ خاموش میں243 243 214 240 بانگ درا
یوں زبانِ برگ سے گویا ہے اس کی خامشی52 52 22 4 بانگ درا
یہ خاموشی مری وقتِ رحیلِ کارواں تک ہے129 129 102 106 بانگ درا
یہ خاموشی کہاں تک؟ لذّتِ فریاد پیدا کر100 100 71 66 بانگ درا
یہ رفعتِ آسمانِ خاموش155 155 129 137 بانگ درا
یہ نکتہ ہے، تاریخِ اُمَم جس کی ہے تفصیل644 644 594 133 ضرب کلیم
یہ گُنبدِ افلاک، یہ خاموش فضائیں460 461 424 178 بال جبریل
“خُفتہ ہنگامے ہیں میری ہستیِ خاموش میں267 267 237 267 بانگ درا
“عاقبت منزلِ ما وادیِ خاموشان است205 205 177 195 بانگ درا
“عاقبت منزلِ ما وادیِ خاموشان است481 480 442 202 بال جبریل
“ہزار گُونہ سخن در دہان و لب خاموش”239 239 210 234 بانگ درا