صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "حد"، 71 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں تیری لحَد پر شبنم افشانی کرے266 266 236 266 بانگ درا
اس کوہ و بیاباں سے حُدی خوان کِدھر جائے561 561 510 44 ضرب کلیم
اس کی زمیں بے حدود، اس کا اُفُق بے ثُغور420 423 388 131 بال جبریل
اس گُلستاں میں نہیں حد سے گزرنا اچھّا312 312 279 319 بانگ درا
بڑھ جاتا ہے جب ذوقِ نظر اپنی حدوں سے606 606 556 91 ضرب کلیم
بڑھی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے356 413 380 28 بال جبریل
بہ مشتاقاں حدیثِ خواجۂؐ بدر و حنین آور306 306 275 315 بانگ درا
تری لحد کی زیارت ہے زندگی دل کی122 122 96 97 بانگ درا
تہی وحدت سے ہے اندیشۂ غرب409 407 374 117 بال جبریل
تیری قُدرت تو ہے وہ جس کی نہ حد ہے نہ حساب194 194 167 182 بانگ درا
حاضِر ہُوا میں شیخِ مجدّدؒ کی لحَد پر489 488 450 211 بال جبریل
حد اُس کے کمالات کی ہے برق و بخارات432 435 400 146 بال جبریل
حد ہے تری پرواز کی لیکن سرِ دیوار247 247 219 245 بانگ درا
حدِ ادراک سے باہر ہیں باتیں عشق و مستی کی392 388 352 87 بال جبریل
حدیثِ بادہ و مینا و جام آتی نہیں مجھ کو372 368 324 50 بال جبریل
حدیثِ بندۂ مومن دل آویز733 733 673 253 ارمغان حجاز
حدیثِ بے خبراں ہے، تو با زمانہ بساز355 354 308 26 بال جبریل
حدیثِ دل کسی درویشِ بے گِلیِم سے پُوچھ382 378 338 69 بال جبریل
حدیثِ شیخ و برہِمن فُسون و افسانہ745 745 683 267 ارمغان حجاز
حُدی را تیز تر می خواں چو محمل را گراں بینی”268 268 238 268 بانگ درا
دمِ عارف نسیمِ صبح دم ہے415 413 380 125 بال جبریل
دیکھ چُکا المنی، شورشِ اصلاحِ دیں423 426 391 134 بال جبریل
زیارت‌گاہِ اہلِ عزم و ہمّت ہے لحَد میری353 353 306 22 بال جبریل
سزاوارِ حدیثِ ’لن ترانی‘716 716 660 233 ارمغان حجاز
سمجھتا ہے جو موت خوابِ لَحد کو743 743 682 264 ارمغان حجاز
سِکھائی عشق نے مجھ کو حدیثِ رِندانہ385 381 343 75 بال جبریل
شام کی سرحد سے رُخصت ہے وہ رندِ لم یزل322 322 290 334 بانگ درا
صبحدم کوئی اگر بالائے بام آیا تو کیا213 213 186 205 بانگ درا
صفَتِ شمعِ لحد مُردہ ہے محفل میری201 201 173 190 بانگ درا
علمِ انساں اُس ولایت میں بھی کیا محدود ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
عِلم کی حد سے پرے، بندۂ مومن کے لیے396 392 356 94 بال جبریل
فقیہِ شہر کہ ہے محرمِ حدیث و کتاب637 637 588 125 ضرب کلیم
فلک را سقف بشگافیم و طرحِ دیگر اندازیم”307 307 276 315 بانگ درا
قبائل ہوں ملّت کی وحدت میں گُم485 484 446 206 بال جبریل
لحد میں بھی یہی غیب و حضور رہتا ہے578 578 526 63 ضرب کلیم
مسلماں سے حدیثِ سوز و سازِ زندگی کہہ دے299 299 269 306 بانگ درا
منزلِ دہر سے اونٹوں کے حُدی خوان گئے194 194 166 181 بانگ درا
مومن کے جہاں کی حد نہیں ہے427 430 395 139 بال جبریل
مَیں نہ عارِف، نہ مُجدِّد، نہ محدث،نہ فقیہ569 569 518 53 ضرب کلیم
مَیں نہیں سمجھا حدیثِ جبر و قدر!467 467 430 186 بال جبریل
مُنہ کے بَل گر کے ’ھُوَاللہُاَحَد‘ کہتے تھے193 193 165 180 بانگ درا
مہذّب ہے تو اے عاشق! قدم باہر نہ دھر حد سے318 318 286 329 بانگ درا
میں حکایتِ غمِ آرزو، تُو حدیثِ ماتمِ دلبری280 280 252 284 بانگ درا
ناقۂ شاہدِ رحمت کا حُدی خواں ہونا57 57 27 11 بانگ درا
نانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا113 113 87 87 بانگ درا
نِکل کے حلقہ حدّ نظر سے دُور گئی121 121 95 97 بانگ درا
نہ تری حکایتِ سوز میں، نہ مری حدیثِ گداز میں313 313 281 321 بانگ درا
نہ تِیرہ خاکِ لحدَ ہے، نہ جلوہ گاہِ صفات725 725 668 246 ارمغان حجاز
نہ حد اس کے پیچھے، نہ حد سامنے454 455 419 172 بال جبریل
نہیں وجود حدود و ثُغُور سے اس کا577 577 526 61 ضرب کلیم
وحدت افکار کی بے وحدتِ کردار ہے خام537 537 487 18 ضرب کلیم
وحدت کی حفاظت نہیں بے قُوّتِ بازو548 548 497 30 ضرب کلیم
وحدت کی لَے سُنی تھی دنیا نے جس مکاں سے114 114 87 87 بانگ درا
وحدت ہو فنا جس سے وہ الہام بھی الحاد548 548 497 30 ضرب کلیم
وہ چنگاری خس و خاشاک سے کس طرح دب جائے364 362 317 40 بال جبریل
پوشیدہ نگاہوں سے رہی وحدتِ آدم570 570 519 54 ضرب کلیم
پُکاری اس طرح دیوارِ گلشن پر کھڑے ہو کر88 88 56 47 بانگ درا
کانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات431 434 399 145 بال جبریل
کثرت میں ہو گیا ہے وحدت کا راز مخفی111 111 85 84 بانگ درا
کرائے پر منگالوں گا کوئی افغان سرحد سے318 318 286 329 بانگ درا
کمالِ وحدت عیاں ہے ایسا کہ نوکِ نشتر سے تُو جو چھیڑے163 163 137 146 بانگ درا
گرچہ کفِ خاک کی حد ہے سِپہرِ کبُود419 422 387 129 بال جبریل
گرچہ ہر ذی‌رُوح کی منزل ہے آغوشِ لَحد718 718 662 236 ارمغان حجاز
گُفتمت روشن حدیثے گر توانی دار گوش!216 216 189 209 بانگ درا
گیا دَورِ حدیثِ ’لن ترانی‘429 414 381 141 بال جبریل
ہے زندہ فقط وحدتِ افکار سے ملّت548 548 497 30 ضرب کلیم
ہے لحد اُس قُوّتِ آشُفتہ کی شیرازہ بند262 262 233 262 بانگ درا
ہے یہ شامِ زندگی، صبحِ دوامِ زندگی282 282 254 287 بانگ درا
یہ حدیثِ کلیمؑ و طُور نہیں380 376 335 66 بال جبریل
یہ مانا دردِ ناکامی گیا تیرا گزر حد سے318 318 286 329 بانگ درا
یہ وحدت ہے کثرت میں ہر دم اسِیر452 453 417 170 بال جبریل