صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "حجازی"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تُو نام و نَسب کا حجازی ہے پر دل کا حجازی بن نہ سکا324 324 291 336 بانگ درا
جس فقر کی اصل ہے حجازی602 602 550 88 ضرب کلیم
جس نے حجازیوں سے دشتِ عرب چھُڑایا114 114 87 87 بانگ درا
عجَمی خُم ہے تو کیا، مے تو حجازی ہے مری199 199 170 187 بانگ درا
فقیہِ شہر قاروں ہے لُغَت ہائے حجازی کا372 368 324 50 بال جبریل
نغمہ ہندی ہے تو کیا، لَے تو حجازی ہے مری!199 199 170 187 بانگ درا
نہ میں اعجمی نہ ہندی، نہ عراقی و حجازی587 587 535 72 ضرب کلیم
وہ نظر آتا ہے تہذیبِ حجازی کا مزار159 159 133 141 بانگ درا
یعنی وہ صاحبِ اوصافِ حجازی نہ رہے231 231 203 225 بانگ درا