صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "حجاب"، 31 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بے حجابانہ حُور جلوہ فروش203 203 175 192 بانگ درا
بے حجابانہ سُوئے محفلِ ما باز آئی197 197 169 185 بانگ درا
بے حجابانہ مرے دل سے شناسائی کر311 311 279 319 بانگ درا
بے حجابی سے تری ٹُوٹا نگاہوں کا طلسم357 355 310 29 بال جبریل
ترا حِجاب ہے قلب و نظر کی ناپاکی523 523 473 3 ضرب کلیم
جس نے افرنگی سیاست کو کِیا یوں بے حجاب706 706 651 220 ارمغان حجاز
حجاب اِکسیر ہے آوارۂ کوئے محبّت کو353 352 306 21 بال جبریل
حُسنِ کامل ہی نہ ہو اس بے حجابی کا سبب126 126 100 103 بانگ درا
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا، عام دیدارِ یار ہو گا166 166 140 149 بانگ درا
ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی131 131 105 110 بانگ درا
طبعِ زمانہ تازہ کر جلوۂ بے حجاب سے439 441 406 155 بال جبریل
عروسِ لالہ! مُناسب نہیں ہے مجھ سے حجاب382 378 339 71 بال جبریل
عزّت ہے محبّت کی قائم اے قیس! حجابِ محمل سے309 309 277 316 بانگ درا
عشق بھی ہو حجاب میں، حُسن بھی ہو حجاب میں345 347 299 8 بال جبریل
عشق سراپا حضور، علم سراپا حِجاب!533 533 483 13 ضرب کلیم
فصلِ گُل میں پھُول رہ سکتے نہیں زیرِ حجاب482 481 443 203 بال جبریل
مجھ سے خبر نہ پوچھ حجابِ وجود کی77 77 45 33 بانگ درا
میرا قیام بھی حجاب، میرا سجود بھی حجاب439 441 405 154 بال جبریل
میری نگاہوں میں ہے اس کی سحَر بے حجاب424 427 392 136 بال جبریل
میں نَو نیاز ہوں، مجھ سے حجاب ہی اَولیٰ352 352 305 19 بال جبریل
چشمِ دل وا ہو تو ہے تقدیرِ عالم بے حجاب284 284 256 289 بانگ درا
کرتے ہیں خطاب آخر، اُٹھتے ہیں حجاب آخر385 381 344 77 بال جبریل
کس قدر اے مے! تجھے رسمِ حجاب آئی پسند165 165 139 148 بانگ درا
کوئی دیکھے تو ہے باریک فطرت کا حجاب اتنا754 754 692 279 ارمغان حجاز
کہ اَسرارِ جاں کی ہوں مَیں بے حجابی743 743 681 264 ارمغان حجاز
کہ دنیا میں توحید ہو بے حجاب483 482 444 204 بال جبریل
کہ پیدائی تری اب تک حجاب آمیز ہے ساقی350 351 303 15 بال جبریل
کہاں حضور کی لذّت، کہاں حجابِ دلیل!395 391 355 92 بال جبریل
ہے غبارِ دیدۂ بینا حجابِ آگہی120 120 93 94 بانگ درا
یہ حُوریانِ فرنگی، دل و نظر کا حجاب375 371 328 56 بال جبریل
یہ ضروری ہے حجابِ رُخِ لیلا نہ رہے!233 233 205 228 بانگ درا