صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جڑ"، 8 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! تُو اُجڑی ہوئی دِلّی میں آرامیدہ ہے56 56 26 10 بانگ درا
اشک باری کے بہانے ہیں یہ اُجڑے بام و در179 179 153 165 بانگ درا
تُو ہے تو آباد ہیں اُجڑے ہُوئے کاخ و کُو415 418 384 124 بال جبریل
شہر جو اُجڑا ہوا تھا اُس کی آبادی تو دیکھ84 84 52 42 بانگ درا
قومیّتِ اسلام کی جڑ کٹتی ہے اس سے188 188 161 174 بانگ درا
مَیں بُلبلِ نالاں ہوں اِک اُجڑے گُلستاں کا242 242 213 238 بانگ درا
پاک اس اُجڑے گُلستاں کی نہ ہو کیونکر زمیں171 171 145 155 بانگ درا
گھر یہ اُجڑا ہے کہ تُو رونقِ محفل نہ رہا196 196 169 184 بانگ درا