صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جوہر"، 37 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آرام سے فارغ، صفَتِ جوہرِ سیماب620 620 570 106 ضرب کلیم
اُس کے آئینۂ ہستی میں عمل جوہر تھا232 232 203 226 بانگ درا
اگر جہاں میں مرا جوہر آشکار ہُوا532 532 482 12 ضرب کلیم
بے خبر! تُو جوہرِ آئینۂ ایّام ہے220 220 192 213 بانگ درا
بے محنتِ پیہم کوئی جوہر نہیں کھُلتا643 643 593 131 ضرب کلیم
تاروں کے موتیوں کا شاید ہے جوہری تُو200 200 172 189 بانگ درا
ترا جوہر ہے نُوری، پاک ہے تُو412 409 376 119 بال جبریل
تربیت عام تو ہے، جوہرِ قابل ہی نہیں228 228 200 222 بانگ درا
تری حیات کا جوہر کمال تک پہنچا185 185 158 171 بانگ درا
جو ہر نفَس سے کرے عُمرِ جاوداں پیدا613 613 563 99 ضرب کلیم
جوہر میں ہو ’لااِلہ‘ تو کیا خوف600 600 549 86 ضرب کلیم
جوہرِ انساں عدم سے آشنا ہوتا نہیں264 264 234 264 بانگ درا
جوہرِ جاں پر مقدّم ہے بدن!465 465 428 183 بال جبریل
جوہرِ زندگی ہے عشق، جوہرِ عشق ہے خودی434 437 401 148 بال جبریل
جوہرِ مرد عیاں ہوتا ہے بے منَّتِ غیر609 609 559 96 ضرب کلیم
جہاں کے جوہرِ مُضمَر کا گویا امتحاں تو ہے300 300 269 307 بانگ درا
خریدتے ہیں فقط اُن کا جوہرِ ادراک!651 651 601 141 ضرب کلیم
رُوح کس جوہر سے، خاکِ تِیرہ کس جوہر سے ہے568 568 517 52 ضرب کلیم
زندہ کر دے دل کو سوزِ جوہرِ گفتار سے217 217 189 209 بانگ درا
سبق آموز تابانی ہوں انجم جس کے جوہر سے246 246 218 244 بانگ درا
غیر کے ہاتھ میں ہے جوہرِ عورت کی نمود609 609 559 96 ضرب کلیم
فطرت نے مجھے بخشے ہیں جوہر مَلکوتی359 357 312 34 بال جبریل
میرا جوہر میرے آئینے میں ہے470 470 433 189 بال جبریل
میرے آئینے سے یہ جوہر نکلتا کیوں نہیں74 74 43 30 بانگ درا
میرے شرر میں بجلی کے جوہر625 625 575 111 ضرب کلیم
نئے جوہر ہوئے پیدا مرے آئینے میں142 142 116 121 بانگ درا
وجود کیا ہے، فقط جوہرِ خودی کی نمود546 546 496 28 ضرب کلیم
کتنے بے تاب ہیں جوہر مرے آئینے میں198 198 170 186 بانگ درا
کر اپنی فکر کہ جوہر ہے بے نمود ترا546 546 496 28 ضرب کلیم
کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب425 428 393 136 بال جبریل
کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں مَیں350 411 378 16 بال جبریل
کھویا گیا کس طرح ترا جوہرِ ادراک!726 726 669 247 ارمغان حجاز
کہ بجلی کے چراغوں سے ہے اس جوہر کی برّاقی391 387 350 85 بال جبریل
گر ہُنَر میں نہیں تعمیرِ خودی کا جوہر626 626 576 112 ضرب کلیم
ہو عیاں جوہرِ اندیشہ میں پھر سوزِ حیات144 144 118 124 بانگ درا
ہے خوار زمانے میں کبھی جوہرِ ذاتی536 536 486 17 ضرب کلیم
یہ جوہر اگر کار فرما نہیں ہے477 476 438 197 بال جبریل