صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جوش"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اے وہ کہ جوشِ حق سے ترے دل کو ہے قرار252 252 224 250 بانگ درا
جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائدار ہو گا167 167 141 150 بانگ درا
جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے، وہ نظر کیا630 630 580 117 ضرب کلیم
جوش میں سر کو پٹکتی ہوں کبھی ساحل سے94 94 62 55 بانگ درا
جوش کردار سے تیمور کا سَیلِ ہمہ گیر481 480 442 201 بال جبریل
جوشِ اُلفت بھی دلِ عاشق سے کر جاتا سفر183 183 156 169 بانگ درا
جوشِ کردار سے بنتی ہے خدا کی آواز481 480 442 201 بال جبریل
جوشِ کردار سے شمشیرِ سکندر کا طلوع481 480 442 201 بال جبریل
جوشِ کردار سے کھُل جاتے ہیں تقدیر کے راز480 479 441 201 بال جبریل
خُونِ اسرائیل آجاتا ہے آخر جوش میں290 290 261 295 بانگ درا
فتحِ کامل کی خبر دیتا ہے جوشِ کارزار224 224 196 217 بانگ درا
مسلماں ہے توحید میں گرم جوش450 451 415 167 بال جبریل
مَیں جوشِ اضطراب سے سیماب وار بھی76 76 45 33 بانگ درا
پاکیزگی میں، جوشِ محبّت میں فرد تھا205 205 177 195 بانگ درا
کرتا ہے مرا جوشِ جُنوں میری قبا چاک448 415 382 165 بال جبریل
کمالِ جوشِ جُنوں میں رہا مَیں گرمِ طواف406 402 370 111 بال جبریل
کچھ اس میں جوشِ عاشقِ حُسنِ قدیم ہے72 72 41 27 بانگ درا
ہو دید کا جو شوق تو آنکھوں کو بند کر128 128 102 105 بانگ درا