صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جور"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بدلتا ہے ہزاروں رنگ میرا دردِ مہجوری392 388 352 87 بال جبریل
بُت شکن اٹھ گئے، باقی جو رہے بُت گر ہیں229 229 200 222 بانگ درا
تجھے بھی چاہیے مثلِ حبابِ آبجو رہنا102 102 75 71 بانگ درا
تمھارا فقر ہے بے دَولتی و رنجوری379 375 334 64 بال جبریل
جو رہی خودی تو شاہی، نہ رہی تو رُوسیاہی381 377 337 68 بال جبریل
جو قلب کو گرما دے، جو رُوح کو تڑپا دے241 241 212 237 بانگ درا
جُگنو کا دن وہی ہے جو رات ہے ہماری111 111 84 84 بانگ درا
جہاں میں عام ہے قلب و نظر کی رَنجوری672 672 622 164 ضرب کلیم
خوب تر پیکر کی اس کو جُستجو رہتی نہ ہو261 261 232 260 بانگ درا
دید سے تسکین پاتا ہے دلِ مہجُور بھی؟71 71 40 26 بانگ درا
زخمیِ شمشیرِ ذوقِ جُستجو رہتا ہوں میں54 54 24 7 بانگ درا
شوقِ پرواز میں مہجورِ نشیمن بھی ہوئے233 233 204 228 بانگ درا
صُبح میری آئنہ دارِ شبِ دیجور تھی146 146 120 126 بانگ درا
ظلمتِ مغرب میں جو روشن تھی مثلِ شمعِ طُور172 172 146 156 بانگ درا
عبد الرّحمٰن اوّل کا بویا ہُوا کھجور کا پہلا درخت426 429 394 138 بال جبریل
مذاقِ جَورِ گُلچیں ہو تو پیدا رنگ و بو کر لے279 279 250 282 بانگ درا
مُشرک ہیں وہ جو رکھتے ہیں مُشرک سے لین دین319 319 287 330 بانگ درا
نہاں ہُوا جو رخِ مہر زیرِ دامنِ ابر118 118 91 92 بانگ درا
نیک جو راہ ہو، اُس رہ پہ چلانا مجھ کو66 66 34 20 بانگ درا
وہ نشانِ سجدہ جو روشن تھا کوکب کی طرح249 249 221 247 بانگ درا
چشمِ کوہِ نُور نے دیکھے ہیں کتنے تاجور178 178 152 164 بانگ درا
کرتے ہیں چارۂ ستَمِ چرخِ لاجورد250 250 222 248 بانگ درا
کمالِ تَرک نہیں آب و گِل سے مہجوری379 375 334 64 بال جبریل
کہ تُورانی ہو تُورانی سے مہجور؟486 485 447 207 بال جبریل
کیا غم ہے جو رات ہے اندھیری66 66 35 21 بانگ درا
گرچہ بہانہ جُو رہی میری نگاہِ بے ادب440 442 406 156 بال جبریل
گلۂ جَور نہ ہو، شکوۂ بیداد نہ ہو234 234 205 228 بانگ درا
’قُم بِاذنِ اللہ‘ کہہ سکتے تھے جو، رُخصت ہوئے492 491 453 214 بال جبریل