صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "جواں"، 24 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
اُس بخاری نوجواں نے کس خوشی سے جان دی!
188
188
161
175
بانگ درا
اگر جواں ہوں مری قوم کے جسوُر و غیور
532
532
482
12
ضرب کلیم
اگرچہ پِیر ہے آدم، جواں ہیں لات و منات
550
550
499
32
ضرب کلیم
بولا امیرِ فوج کہ “وہ نوجواں ہے تُو
276
276
247
278
بانگ درا
بے عمل تھے ہی جواں، دِین سے بدظن بھی ہوئے
233
233
204
228
بانگ درا
تُو جواں ہے گردشِ شام و سحَر کے درمیاں
51
51
21
3
بانگ درا
تیغوں کے سائے میں ہم پل کر جواں ہوئے ہیں
186
186
159
172
بانگ درا
جاوداں، پیہمدواں، ہر دم جواں ہے زندگی
287
287
259
293
بانگ درا
جواں مرد کی ضربتِ غازیانہ
496
495
457
219
بال جبریل
دیکھنے کو نوجواں ہوں، طفلِ ناداں مَیں بھی ہوں
98
98
67
62
بانگ درا
سکندر! حیف، تُو اس کو جواں مردی سمجھتا ہے
667
667
617
157
ضرب کلیم
لذّتِ تجدید سے وہ بھی ہوئی پھر جواں
423
426
391
135
بال جبریل
نوجواں اقوامِ نَو دولت کے ہیں پَیرایہ پوش
285
285
256
290
بانگ درا
نوجواں تیرے ہیں سوزِ آرزو سے سِینہ تاب
482
481
443
202
بال جبریل
نہیں ہنگامۂ پیکار کے لائق وہ جواں
684
684
634
175
ضرب کلیم
وہ جواں، قامت میں ہے جو صُورتِ سروِ بلند
257
257
229
256
بانگ درا
وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا
683
683
633
174
ضرب کلیم
کبھی اے نوجواں مسلم! تدبّر بھی کِیا تُو نے
207
207
180
198
بانگ درا
کر رہا ہے خرمنِ اقوام کی خاطر جواں
266
266
237
267
بانگ درا
کہتا ہے زمانے سے یہ درویشِ جواں مرد
554
554
503
36
ضرب کلیم
گرچہ مکتب کا جواں زندہ نظر آتا ہے
682
682
633
173
ضرب کلیم
ہوائے عیش میں پالا، کِیا جواں مجھ کو
123
123
97
99
بانگ درا
ہے نَزع کی حالت میں یہ تہذیبِ جواں مرگ
651
651
602
141
ضرب کلیم
یہ مدرسہ، یہ جواں، یہ سُرور و رعنائی
400
396
362
101
بال جبریل