صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جوانی"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آگ تھی کافورِ پیری میں جوانی کی نہاں116 116 89 89 بانگ درا
ایک افسانۂ رنگیں ہے جوانی جس سے154 154 127 135 بانگ درا
بے داغ ہے مانندِ سحرَ اس کی جوانی92 92 59 51 بانگ درا
جوانی ہے تو ذوقِ دید بھی، لُطفِ تمنّا بھی129 129 103 106 بانگ درا
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ441 443 408 157 بال جبریل
دُنیوی اعزاز کی شوکت، جوانی کا غرور256 256 228 255 بانگ درا
عقیدہ ’عشرتِ امروز‘ ہے جوانی کا152 152 126 133 بانگ درا
غم جوانی کو جگا دیتا ہے لُطفِ خواب سے182 182 155 168 بانگ درا
پِیری ہے تواضع کے سبب میری جوانی92 92 60 52 بانگ درا
ہوں گی اے خوابِ جوانی! تیری تعبیریں بہت116 116 90 90 بانگ درا
یا جوانی کی اندھیری رات میں مستور ہو184 184 157 170 بانگ درا