صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جوان"، 35 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئینِ جوانمرداں، حق گوئی و بےباکی390 386 349 83 بال جبریل
آگ تھی کافورِ پیری میں جوانی کی نہاں116 116 89 89 بانگ درا
آہ مکتب کا جوانِ گرم خُوں!464 464 428 182 بال جبریل
افکار جوانوں کے خفی ہوں کہ جَلی ہوں555 555 504 37 ضرب کلیم
افکار جوانوں کے ہوئے زیر و زبر کیا685 685 635 176 ضرب کلیم
اللہ رکھے تیرے جوانوں کو سلامت!571 571 520 55 ضرب کلیم
انگبیں جس کے جوانوں کو ہے تلخابِ حیات!590 590 539 76 ضرب کلیم
اُدھر نہ دیکھ، اِدھر دیکھ اے جوانِ عزیز638 638 589 125 ضرب کلیم
اک نوجوان صُورتِ سیماب مُضطرب276 276 247 278 بانگ درا
ایک افسانۂ رنگیں ہے جوانی جس سے154 154 127 135 بانگ درا
ایک نوجوان کے نام445 447 411 162 بال جبریل
بے داغ ہے مانندِ سحرَ اس کی جوانی92 92 59 51 بانگ درا
جوانانِ تتاری کس قدر صاحب نظر نکلے303 303 272 311 بانگ درا
جوانوں کو سوزِ جگر بخش دے451 452 416 169 بال جبریل
جوانوں کو مری آہِ سحَر دے347 411 378 11 بال جبریل
جوانوں کو پِیروں کا استاد کر451 452 416 168 بال جبریل
جوانی ہے تو ذوقِ دید بھی، لُطفِ تمنّا بھی129 129 103 106 بانگ درا
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ441 443 408 157 بال جبریل
خطاب بہ جوانانِ اسلام207 207 180 198 بانگ درا
خوش تو ہیں ہم بھی جوانوں کی ترقّی سے مگر238 238 209 233 بانگ درا
دُنیوی اعزاز کی شوکت، جوانی کا غرور256 256 228 255 بانگ درا
رونقِ بزمِ جوانانِ گُلستاں ہونا57 57 28 11 بانگ درا
صف بستہ تھے عرب کے جوانانِ تیغ بند276 276 247 278 بانگ درا
عقابی رُوح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں445 447 412 162 بال جبریل
عقیدہ ’عشرتِ امروز‘ ہے جوانی کا152 152 126 133 بانگ درا
غم جوانی کو جگا دیتا ہے لُطفِ خواب سے182 182 155 168 بانگ درا
فطرت ہے جوانوں کی زمیں گیر زمیں تاز275 275 245 276 بانگ درا
لہُو مجھ کو رُلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی445 447 411 162 بال جبریل
محبّت مجھے اُن جوانوں سے ہے485 484 446 206 بال جبریل
نئے انداز پائے نوجوانوں کی طبیعت نے253 253 225 251 بانگ درا
پِیری ہے تواضع کے سبب میری جوانی92 92 60 52 بانگ درا
کہ اک نظر سے جوانوں کو رام کرتے ہیں166 166 139 149 بانگ درا
ہو جس کے جوانوں کی خودی صُورتِ فولاد585 585 534 70 ضرب کلیم
ہوں گی اے خوابِ جوانی! تیری تعبیریں بہت116 116 90 90 بانگ درا
یا جوانی کی اندھیری رات میں مستور ہو184 184 157 170 بانگ درا