فہرست الفاظ "جنھیں"، 8 تلاش |
مصرع | اکادمی2018 | اکادمی2007 | غلام علی | قدیم | کتاب | آڈیو |
انساں کی ہوَس نے جنھیں رکھّا تھا چھُپا کر | 648 | 648 | 598 | 138 | ضرب کلیم | |
تھا جنھیں ذوقِ تماشا، وہ تو رخصت ہو گئے | 212 | 212 | 185 | 204 | بانگ درا | |
جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی | 429 | 432 | 397 | 142 | بال جبریل | |
جنھیں مَیں ڈھُونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں | 129 | 129 | 103 | 106 | بانگ درا | |
فلَک نے اُن کو عطا کی ہے خواجگی کہ جنھیں | 383 | 379 | 340 | 72 | بال جبریل | |
نہیں محفل میں جنھیں بات بھی کرنے کا شعور | 194 | 194 | 166 | 182 | بانگ درا | |
وہ گدا کہ تُو نے عطا کِیا ہے جنھیں دماغِ سکندری | 280 | 280 | 253 | 285 | بانگ درا | |
یہ مسلماں ہیں! جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود | 231 | 231 | 203 | 226 | بانگ درا |