صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جسے"، 44 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! دنیا دل سمجھتی ہے جسے، وہ دل نہیں310 310 278 317 بانگ درا
اللہ کی دین ہے، جسے دے601 601 550 87 ضرب کلیم
اے ہمالہ کوئی بازی گاہ ہے تُو بھی، جسے52 52 22 4 بانگ درا
بادِ صبا کی موج سے نشوونَمائے خار و خس438 440 405 153 بال جبریل
بنایا تھا جسے چُن چُن کے خار و خس میں نے123 123 97 98 بانگ درا
تھی فغاں وہ بھی جسے ضبطِ فغاں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
جسے آگئی میّسر مری شوخیِ نظارہ549 549 498 31 ضرب کلیم
جسے حق نے کِیا ہو نیستاں کے واسطے پیدا364 362 317 40 بال جبریل
جسے زیبا کہیں آزاد بندے، ہے وہی زیبا363 361 316 40 بال جبریل
جسے سمجھتے تھے جسمِ خاکی، غُبار تھا کُوئے آرزو کا163 163 137 145 بانگ درا
جسے فرنگی مُقامِروں نے بنا دیا ہے قِمار خانہ458 459 422 176 بال جبریل
جسے مِلا یہ متاعِ گراں بہا، اُس کو494 493 455 216 بال جبریل
جسے نانِ جویں بخشی ہے تُو نے346 349 301 9 بال جبریل
جسے نصیب نہیں آفتاب کا پرتَو403 399 366 106 بال جبریل
جسے کساد سمجھتے ہیں تاجرانِ فرنگ382 378 339 71 بال جبریل
حرفِ تمنّا، جسے کہہ نہ سکیں رُو بُرو415 418 384 125 بال جبریل
دیکھو جسے دنیا میں خوشامد کا ہے بندا60 60 30 14 بانگ درا
دے ولولۂ شوق جسے لذّتِ پرواز529 529 479 9 ضرب کلیم
ذرا سے بیج سے پیدا ریاضِ طُور ہوتا ہے102 102 74 70 بانگ درا
زمانہ لے کے جسے آفتاب کرتا ہے556 556 505 38 ضرب کلیم
سنبھال کر جسے رکھّا ہے لامکاں کے لیے384 380 342 74 بال جبریل
صدیوں سے سُن رہا ہے جسے گوشِ چرخِ پیر271 271 241 272 بانگ درا
عشق والے جسے کہتے ہیں بِلالی دنیا237 237 207 232 بانگ درا
عشق کی آشفتگی نے کر دیا صحرا جسے149 149 123 129 بانگ درا
لالۂ صحرا جسے کہتے ہیں تہذیبِ حجاز171 171 145 156 بانگ درا
موت کہتے ہیں جسے اہلِ زمیں، کیا راز ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
میرے نَفس کی موج سے نشوونَمائے آرزو438 440 405 153 بال جبریل
ناداں جسے کہتے ہیں تقدیر کا زِندانی358 356 311 32 بال جبریل
ناپاک جسے کہتی تھی مشرق کی شریعت493 492 454 215 بال جبریل
نظر آئی جسے مرقد کے شبستاں میں حیات!629 629 579 116 ضرب کلیم
نغمۂ موج سے ہنگامۂ طُوفاں ہوجا!236 236 207 231 بانگ درا
وہ شبِ درد و سوز و غم، کہتے ہیں زندگی جسے368 365 320 45 بال جبریل
وہ شے کچھ اور ہے کہتے ہیں جانِ پاک جسے370 367 322 47 بال جبریل
پالتا ہے جسے آغوشِ تخیّل میں شباب153 153 127 135 بانگ درا
کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر739 739 678 258 ارمغان حجاز
کھرا جسے تم سمجھ رہے ہو، وہ اب زرِ کم عیار ہو گا167 167 141 150 بانگ درا
کہ اپنی موج سے بیگانہ رہ سکتا نہیں دریا361 359 314 37 بال جبریل
کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق359 357 313 34 بال جبریل
کہتے ہیں جسے سکُوں، نہیں ہے145 145 119 124 بانگ درا
ہم پُوچھتے ہیں مسلمِ عاشق مزاج سے318 318 286 328 بانگ درا
ہُوا ہے موج سے ملاّح جس کا گرمِ ستیز121 121 95 97 بانگ درا
یہ ایک سجدہ جسے تُو گراں سمجھتا ہے550 550 499 32 ضرب کلیم
یہ نیلگوں فضا جسے کہتے ہیں آسماں689 689 638 180 ضرب کلیم
یہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میں130 130 104 108 بانگ درا