صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "جست"، 38 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آہ، کس کی جُستجو آوارہ رکھتی ہے تجھے
219
219
192
212
بانگ درا
اسی اقبالؔ کی مَیں جُستجو کرتا رہا برسوں
390
386
350
85
بال جبریل
الٰہی عقلِ خجستہ پے کو ذرا سی دیوانگی سِکھا دے
161
161
135
143
بانگ درا
اُمیدیں مری، جُستجوئیں مری
452
453
417
169
بال جبریل
تُجھ کو بھی جُستجو ہے، مجھ کو بھی جُستجو ہے
199
199
171
187
بانگ درا
تُو ہی مری آرزو، تُو ہی مری جُستجو
415
418
384
124
بال جبریل
جستجو میں ہے وہاں بھی رُوح کو آرام کیا؟
71
71
40
26
بانگ درا
جستجوئے رازِ قُدرت کا شناسا تو نہیں
82
82
50
39
بانگ درا
جُستجو جس گُل کی تڑپاتی تھی اے بُلبل مجھے
145
145
120
126
بانگ درا
جُستجو میں لذّتِ تنویر رکھتی ہے مجھے
267
267
237
267
بانگ درا
جُستجو کُل کی لیے پھِرتی ہے اجزا میں مجھے
149
149
123
130
بانگ درا
جُستجوے اہلِ دل بگذاشتی
470
470
433
189
بال جبریل
جہاں میں جس تمدّن کی بِنا سرمایہ داری ہے
305
305
274
313
بانگ درا
خدنگِ جَستہ ہے لیکن کماں سے دور نہیں
384
380
342
75
بال جبریل
خوب تر پیکر کی اس کو جُستجو رہتی نہ ہو
261
261
232
260
بانگ درا
خود آگہاں کہ ازیں خاک داں بروں جَستند
726
726
668
246
ارمغان حجاز
رازِ حیات پُوچھ لے خِضرِ خجستہ گام سے
150
150
124
131
بانگ درا
رقص ہے، آوارگی ہے، جُستجو ہے، کیا ہے یہ؟”
267
267
237
267
بانگ درا
روشنی کی جُستجو کرتا رہا ظُلمت میں مَیں
95
95
63
57
بانگ درا
رہنے دے جُستجو میں خیالِ بلند کو
83
83
51
40
بانگ درا
رہی حقیقتِ عالم کی جُستجو مجھ کو
108
108
82
80
بانگ درا
زخمیِ شمشیرِ ذوقِ جُستجو رہتا ہوں میں
54
54
24
7
بانگ درا
سوز و ساز و درد و داغ و جستجوے و آرزو
473
473
435
192
بال جبریل
سوز و سازِ جُستجو مثلِ صبا رکھتا ہوں میں
149
149
123
130
بانگ درا
عشق کی اِک جَست نے طے کر دیا قصّہ تمام
357
355
310
29
بال جبریل
عقل غیاب و جستجو، عشق حضور و اضطراب
439
441
406
155
بال جبریل
مثل خضرِ خجستہ پا ہوں میں
72
72
41
28
بانگ درا
موجبِ تسکیں تماشائے شرارِ جستہ اے
149
149
123
130
بانگ درا
مَوج کی جُستجو فراق، قطرے کی آبرو فراق!
440
442
406
156
بال جبریل
مَیں شہیدِ جُستجو تھا، یوں سخن گستر ہُوا
284
284
256
289
بانگ درا
میری تمام سرگزشت کھوئے ہُوؤں کی جُستجو
438
440
405
153
بال جبریل
نرم دمِ گُفتگو، گرم دمِ جُستجو
421
424
389
132
بال جبریل
نِگہ کو نظّارے کی تمنا ہے، دل کو سودا ہے جُستجو کا
163
163
137
145
بانگ درا
چمن کے ذرّے ذرّے کو شہیدِ جُستجو کر دے
298
298
268
305
بانگ درا
کھوئی ہوئی شے کی جُستجو کر
391
387
351
86
بال جبریل
گرچہ ہے میری جُستجو دَیر و حرم کی نقش بند
343
345
297
5
بال جبریل
ہاں، خود نمائیوں کی تجھے جُستجو نہ ہو
82
82
50
39
بانگ درا
یہ ہیں سب ایک ہی سالِک کی جُستجو کے مقام
535
535
485
16
ضرب کلیم