صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جرأت"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُسے صبحِ ازل انکار کی جُرأت ہوئی کیونکر344 346 298 7 بال جبریل
بے جُرأتِ رِندانہ ہر عشق ہے رُوباہی686 686 636 177 ضرب کلیم
تعلیمِ مغربی ہے بہت جُرأت آفریں316 316 284 326 بانگ درا
جُرأت آموز مری تابِ سخن ہے مجھ کو190 190 163 177 بانگ درا
جُرأت ہو نمو کی تو فضا تنگ نہیں ہے566 566 515 49 ضرب کلیم
جُرأت ہے تو افکار کی دنیا سے گزر جا498 497 459 221 بال جبریل
حلقۂ شوق میں وہ جُرأتِ اندیشہ کہاں534 534 484 14 ضرب کلیم
نہ جُرأت ہے، نہ خنجر ہے تو قصدِ خودکُشی کیسا318 318 286 329 بانگ درا
کرے یہ کافرِ ہندی بھی جُرأتِ گُفتار577 577 525 61 ضرب کلیم
کچھ کام نہیں بنتا بے جُرأتِ رِندانہ398 394 360 99 بال جبریل
ہے تجھ میں مُکر جانے کی جُرأت تو مُکر جا!554 554 503 36 ضرب کلیم
ہے مری جُرأت سے مشتِ خاک میں ذوقِ نمو474 474 436 193 بال جبریل
ہے کس کی یہ جُرأت کہ مسلمان کو ٹوکے575 575 523 59 ضرب کلیم