صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جدہ"، 19 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
جو میں سر بسجدہ ہُوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا313 313 281 321 بانگ درا
رشکِ صد سجدہ ہے اک لغزشِ مستانۂ دل94 94 62 54 بانگ درا
سجدہ کرتی ہے سحَر جس کو، وہ ہے آج کی رات278 278 249 281 بانگ درا
صفیں کج، دل پریشاں، سجدہ بے ذوق412 410 377 120 بال جبریل
طویل سجدہ اگر ہیں تو کیا تعجبّ ہے671 671 621 162 ضرب کلیم
طویل سجدہ ہیں کیوں اس قدر تمھارے امام670 670 620 162 ضرب کلیم
عین شغلِ مے میں پیشانی ہے تیری سجدہ ریز148 148 122 128 بانگ درا
نے اَبلہِ مسجد ہُوں، نہ تہذیب کا فرزند359 357 313 34 بال جبریل
ورائے سجدہ غریبوں کو اَور کیا ہے کام671 671 621 162 ضرب کلیم
وہ سجدہ جس میں ہے مِلّت کی زندگی کا پیام!671 671 621 163 ضرب کلیم
وہ سجدہ، روحِ زمیں جس سے کانپ جاتی تھی375 371 328 56 بال جبریل
وہ نشانِ سجدہ جو روشن تھا کوکب کی طرح249 249 221 247 بانگ درا
وہی سجدہ ہے لائقِ اہتمام455 456 420 173 بال جبریل
پیکرِ نُوری کو ہے سجدہ میّسر تو کیا419 422 387 129 بال جبریل
کوئی بتائے یہ مسجد ہے یا کہ میخانہ745 745 683 267 ارمغان حجاز
کھُلنے کو جدّہ میں ہے شفاخانۂ حجاز226 226 198 219 بانگ درا
کہ سر بسجدہ ہیں قُوّت کے سامنے افلاک635 635 585 122 ضرب کلیم
کہ ہو جس سے ہر سجدہ تجھ پر حرام455 456 420 173 بال جبریل
یہ ایک سجدہ جسے تُو گراں سمجھتا ہے550 550 499 32 ضرب کلیم