صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جبین"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتی ہے ندّی جبینِ کوہ سے گاتی ہوئی183 183 156 170 بانگ درا
اُجالا جب ہُوا رخصت جبینِ شب کی افشاں کا88 88 56 47 بانگ درا
تو سنگِ آستانِ کعبہ جا مِلتا جبینوں میں129 129 103 107 بانگ درا
تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
جبینوں سے نورِ ازل آشکارا89 89 57 49 بانگ درا
جبینِ بندۂ حق میں نمود ہے جس کی622 622 572 108 ضرب کلیم
جبینیں خاک پر رکھتے تھے جو، اِکسیر گر نکلے303 303 272 310 بانگ درا
زمیں کیا، آسماں بھی تیری کج بینی پہ روتا ہے101 101 73 69 بانگ درا
میرے کعبے کو جبِینوں سے بسایا کس نے؟230 230 201 224 بانگ درا
وگر کُشادہ جبینم، گُلِ بہارِ تو ام122 122 96 98 بانگ درا
کچھ مکدّر سا جبینِ ماہ کا آئینہ ہے174 174 149 160 بانگ درا
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں312 312 280 320 بانگ درا
کہا یہ میں نے کہ اے زیورِ جبینِ سحَر!141 141 115 120 بانگ درا
یا نمایاں بامِ گردُوں سے جبینِ جبرئیلؑ286 286 258 291 بانگ درا