صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جانے"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتی ہے صبا واں سے پلٹ جانے کی خاطر244 244 215 241 بانگ درا
آخری آنسو ٹپک جانے میں ہو جس کی فنا177 177 151 163 بانگ درا
آہ! کیا جانے کوئی میں کیا سے کیا ہونے کو تھا104 104 77 75 بانگ درا
اُڑتی ہوئی آئی ہو خدا جانے کہاں سے59 59 29 13 بانگ درا
ترے مقام کو انجم شناس کیا جانے380 376 336 67 بال جبریل
تُو نہ مِٹ جائے گا ایران کے مِٹ جانے سے235 235 206 230 بانگ درا
تھم ذرا بے تابیِ دل! بیٹھ جانے دے مجھے70 70 39 25 بانگ درا
حکیم میری نواؤں کا راز کیا جانے747 747 685 270 ارمغان حجاز
خدا جانے جانا تھا اُن کو کہاں67 67 36 22 بانگ درا
خدا جانے مجھے کیا ہو گیا ہے356 413 380 28 بال جبریل
خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے!411 409 376 119 بال جبریل
دستِ قُدرت نے اسے کیا جانے کیوں عُریاں کیا!120 120 93 94 بانگ درا
دل کے لُٹ جانے سے میرے گھر کی آبادی ہوئی146 146 120 126 بانگ درا
متاعِ نُور کے لُٹ جانے کا ہے ڈر تجھ کو173 173 147 158 بانگ درا
میرے مِٹ جانے سے رُسوائی بنی آدم کی ہے224 224 196 217 بانگ درا
ہے تجھ میں مُکر جانے کی جُرأت تو مُکر جا!554 554 503 36 ضرب کلیم