صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ثمر"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور محرومِ ثمر بھی ہیں، خزاں دیدہ بھی ہیں234 234 205 229 بانگ درا
اُمّتیں گُلشنِ ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیں234 234 205 229 بانگ درا
جہاں تمام ہے میراث مردِ مومن کی398 394 359 97 بال جبریل
شجر ہے فرقہ آرائی، تعصّب ہے ثمر اس کا102 102 74 70 بانگ درا
عدل اس کا تھا قوی، لوثِ مراعات سے پاک232 232 203 226 بانگ درا
مری شاخِ اَمل کا ہے ثمر کیا729 729 671 249 ارمغان حجاز
مرے ثمر سے میء لالہ فام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
مُلک و دولت ہے فقط حِفظِ حرم کا اک ثمر295 295 265 301 بانگ درا
میں شاخِ تاک ہوں، میری غزل ہے میرا ثمر478 477 439 198 بال جبریل
ہے حضرتِ انساں کے لیے اس کا ثمر موت608 608 558 95 ضرب کلیم