صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ثریا"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُونچی ہے ثُریّا سے بھی یہ خاکِ پُر اسرار476 475 437 195 بال جبریل
ثُریّا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا207 207 180 198 بانگ درا
رفعت میں مقاصد کو ہمدوشِ ثریّا کر241 241 212 237 بانگ درا
زمیں سے تا بہ ثُریّا تمام لات و منات725 725 668 246 ارمغان حجاز
شرف میں بڑھ کے ثریّا سے مشت خاک اس کی606 606 556 92 ضرب کلیم
محوِ حیرت ہے ثریّا رفعتِ پرواز پر56 56 26 9 بانگ درا
مضموں فراق کا ہوں، ثریّا نشاں ہوں میں77 77 46 34 بانگ درا
ناوک ہے مسلماں، ہدَف اس کا ہے ثُریّا529 529 479 9 ضرب کلیم
چاہتے سب ہیں کہ ہوں اوجِ ثریّا پہ مقیم233 233 204 227 بانگ درا
چوٹیاں تیری ثریّا سے ہیں سرگرمِ سخن52 52 22 4 بانگ درا