صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تین"، 48 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتی نہیں صدائیں اُس کی مرے قفس میں68 68 37 23 بانگ درا
آتی نہیں کام کُہنہ دامی601 601 549 87 ضرب کلیم
آتی نہیں کچھ کام یہاں عقلِ خدا داد548 548 497 30 ضرب کلیم
اب کوئی آواز سوتوں کو جگا سکتی نہیں176 176 150 162 بانگ درا
اس شعر سے ہوتی نہیں شمشیرِ خودی تیز639 639 590 127 ضرب کلیم
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں رُوباہی390 386 349 83 بال جبریل
اندھیرا ہے اور راہ مِلتی نہیں67 67 36 21 بانگ درا
اور ہُوئی فکر کی کشتیِ نازک رواں423 426 391 134 بال جبریل
اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں528 528 478 8 ضرب کلیم
بانگِ اسرافیل اُن کو زندہ کر سکتی نہیں718 718 662 236 ارمغان حجاز
بُوئے گُل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم190 190 163 177 بانگ درا
بے معجزہ دُنیا میں اُبھرتی نہیں قومیں631 631 581 117 ضرب کلیم
توڑنے میں اُس کے یوں ہوتی نہ بے پروا ہوا261 261 232 260 بانگ درا
تین سو سال سے ہیں ہند کے میخانے بند351 351 304 17 بال جبریل
جمالِ عشق و مستی نَے نوازی411 408 375 118 بال جبریل
جو اُتر سکتی نہیں آئینۂ تحریر میں176 176 150 161 بانگ درا
جُدا پارے سے ہو سکتی نہیں تقدیرِ سیمابی297 297 267 304 بانگ درا
جچتی نہیں ہے سلطنتِ روم و شام و رے627 627 577 113 ضرب کلیم
حدیثِ بادہ و مینا و جام آتی نہیں مجھ کو372 368 324 50 بال جبریل
خوب تر پیکر کی اس کو جُستجو رہتی نہ ہو261 261 232 260 بانگ درا
دبا رکھّا ہے اس کو زخمہ‌ور کی تیز دستی نے363 361 316 39 بال جبریل
دَم دے نہ جائے ہستیِ نا پائدار دیکھ124 124 98 100 بانگ درا
زندہ پھر وہ محفلِ دیرینہ ہو سکتی نہیں223 223 196 216 بانگ درا
سینۂ ویراں میں جانِ رفتہ آ سکتی نہیں176 176 150 162 بانگ درا
شمع سے روشن شبِ دوشینہ ہوسکتی نہیں223 223 196 216 بانگ درا
صورتِ شمع نُور کی مِلتی نہیں قبا اُسے139 139 113 117 بانگ درا
عشق و مستی نے کِیا ضبطِ نفَس مجھ پہ حرام542 542 492 24 ضرب کلیم
عقل کو ملتی نہیں اپنے بُتوں سے نجات720 720 664 239 ارمغان حجاز
فطرتِ ہستی شہیدِ آرزو رہتی نہ ہو261 261 232 260 بانگ درا
من کی دولت ہاتھ آتی ہے تو پھر جاتی نہیں371 367 323 49 بال جبریل
مُہوّس نے یہ پانی ہستیِ نوخیز پر چھِڑکا138 138 111 116 بانگ درا
مِرے خم و پیچ کو نجومی کی آنکھ پہچانتی نہیں ہے457 458 422 175 بال جبریل
واں ایک کے تین تین بن جاتے ہیں315 315 283 325 بانگ درا
وہ پُرانے چاک جن کو عقل سی سکتی نہیں740 740 679 260 ارمغان حجاز
چشتیؒ نے جس زمیں میں پیغامِ حق سُنایا113 113 87 87 بانگ درا
چُنتی نہیں پہنائے چمن سے خس و خاشاک400 396 361 101 بال جبریل
چھُوتی نہ تھی یہود و نصاریٰ کا مال فوج246 246 217 242 بانگ درا
چھُپتی نہیں ہے یہ نگہِ شوق ہم نشیں!128 128 102 105 بانگ درا
کبھی کرتی نہیں ملّت کے گُناہوں کو معاف599 599 548 85 ضرب کلیم
کچھ بات ہے کہ ہستی مٹتی نہیں ہماری110 110 83 82 بانگ درا
کہ آتی نہیں فصلِ گُل روز روز449 450 415 166 بال جبریل
کہ بیچتی نہیں فطرت جمال و زیبائی616 616 566 102 ضرب کلیم
کہ جاں مرتی نہیں مرگِ بدن سے355 412 389 26 بال جبریل
کہ سِکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق!534 534 484 14 ضرب کلیم
کہ گِرہ غُنچے کی کھُلتی نہیں بے موجِ نسیم542 542 492 24 ضرب کلیم
ہر کسی کی تربیت کرتی نہیں قُدرت، مگر281 281 253 286 بانگ درا
یدِ بیضا لیے بیٹھے ہیں اپنی آستینوں میں130 130 104 108 بانگ درا
یہ کائنات چھُپاتی نہیں ضمیر اپنا623 623 573 109 ضرب کلیم