صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "تیغ"، 34 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آہ کہ ہے یہ تیغِ تیز پردگیِ نیام ابھی!
434
437
401
148
بال جبریل
بادہ ہے اس کا رحیق، تیغ ہے اس کی اصیل
420
423
389
131
بال جبریل
بُرّاں صفَتِ تیغِ دو پیکر نظر اس کی!‘
537
537
487
17
ضرب کلیم
بے تیغ و سناں ہے مردِ غازی
602
602
551
88
ضرب کلیم
تھی نہ کچھ تیغزنی اپنی حکومت کے لیے
192
192
164
179
بانگ درا
تیغ و تُفنگ دستِ مسلماں میں ہے کہاں
540
540
490
22
ضرب کلیم
تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے
192
192
165
179
بانگ درا
تیغوں کے سائے میں ہم پل کر جواں ہوئے ہیں
186
186
159
172
بانگ درا
تیغِ ہلال کی طرح عیش نیام سے گزر
369
366
321
46
بال جبریل
جس علَم کے سائے میں تیغ آزما ہوتے تھے ہم
208
208
181
199
بانگ درا
جس کی نگاہ تھی صفَتِ تیغِ بے نیام
276
276
247
278
بانگ درا
جو مری تیغِ دو دم تھی، اب مری زنجیر ہے
426
429
394
137
بال جبریل
خودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
527
527
477
7
ضرب کلیم
دوا ہر دُکھ کی ہے مجروحِ تیغِ آرزو رہنا
102
102
74
71
بانگ درا
صف بستہ تھے عرب کے جوانانِ تیغ بند
276
276
247
278
بانگ درا
عشق کی تیغِ جگردار اُڑا لی کس نے
351
351
304
17
بال جبریل
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
374
370
327
55
بال جبریل
ناداں ہیں جن کو ہستیِ غائب کی ہے تلاش
275
275
246
277
بانگ درا
وقت زخمِ تیغِ فُرقت کا کوئی مرہم نہیں
263
263
234
263
بانگ درا
ٹل نہیں سکتی غنیمِ موت کی یورش کبھی
176
176
150
162
بانگ درا
چڑھتی ہے جب فقر کی سان پہ تیغِ خودی
406
402
369
111
بال جبریل
کبھی عُریان و بے تیغ و سناں عشق!
352
412
389
20
بال جبریل
کرتے نہیں محکوم کو تیغوں سے کبھی زیر
666
666
616
156
ضرب کلیم
کمر سے، اُٹھ کے تیغِ جاںستاں، آتشفشاں کھولی
246
246
218
244
بانگ درا
کُند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغِ بے نیام
703
703
649
216
ارمغان حجاز
کھا گئی عصرِ کُہن کو جن کی تیغِ نا صبور
159
159
133
141
بانگ درا
کھینچتا ہو میان کی ظلمت سے تیغِ آب دار
180
180
154
166
بانگ درا
کہ اس جنگاہ سے مَیں بن کے تیغِ بے نیام آیا
390
386
349
84
بال جبریل
کہ نُکتہہائے خودی ہیں مثالِ تیغِ اصیل
395
391
355
92
بال جبریل
ہفت کِشور جس سے ہو تسخیر بے تیغ و تفنگ
220
220
193
213
بانگ درا
ہوَس کے پنجۂ خُونیں میں تیغِ کارزاری ہے
305
305
274
313
بانگ درا
یہ جہاد اللہ کے رستے میں بے تیغ و سِپَر
243
243
214
239
بانگ درا
یہ سپہ کی تیغ بازی، وہ نگہ کی تیغ بازی
356
355
309
28
بال جبریل
یہ کافرِ ہندی ہے بے تیغ و سناں خُوںریز
366
364
319
43
بال جبریل