صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تپش"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آوازِ ’کُن‘ ہوئی تپش آموزِ جانِ عشق76 76 45 33 بانگ درا
اس کے دنوں کی تپِش، اس کی شبوں کا گداز420 423 389 131 بال جبریل
اُس میں مزا نہیں تپش و انتظار کا348 349 301 12 بال جبریل
تپش آمادہ تر از خُونِ زلیخا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
تپش اندوز ہے اس نام سے پارے کی طرح237 237 207 232 بانگ درا
تپش ز شعلہ گر فتند و بر دلِ تو زدند107 107 81 79 بانگ درا
تپشِ شوق کا نظّارہ دِکھاؤں کس کو201 201 173 189 بانگ درا
ستم کشِ تپشِ ناتمام کرتے ہیں165 165 139 148 بانگ درا
عشق نے کر دیا تجھے ذوقِ تپش سے آشنا139 139 113 117 بانگ درا
موجوں کی تپِش کیا ہے، فقط ذوقِ طلب ہے586 586 534 70 ضرب کلیم
موجۂ بحر کو تپش ماہِ تمام کے لیے150 150 124 131 بانگ درا
نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے236 236 207 231 بانگ درا
پروانے کو تپش دی، جُگنو کو روشنی دی111 111 84 83 بانگ درا