صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "توڑ"، 42 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اشارہ پاتے ہی صوفی نے توڑ دی پرہیز355 354 308 25 بال جبریل
بُتانِ رنگ و خُوں کو توڑ کر مِلّت میں گُم ہو جا300 300 270 308 بانگ درا
بُتانِ شعوب و قبائل کو توڑ483 482 444 204 بال جبریل
بڑھے جا یہ کوہِ گراں توڑ کر456 457 420 174 بال جبریل
بیچاری کئی روز سے دم توڑ رہی ہے668 668 618 158 ضرب کلیم
تجھے وہ شاخ سے توڑیں! زہے نصیب ترے185 185 158 171 بانگ درا
تم نے کیا توڑے نہیں کمزور قوموں کے زُجاج؟662 662 612 151 ضرب کلیم
توڑ اس کا رومۃُ الکُبریٰ کے ایوانوں میں دیکھ705 705 651 219 ارمغان حجاز
توڑ دی بندوں نے آقاؤں کے خیموں کی طناب!705 705 650 219 ارمغان حجاز
توڑ دیتا ہے بُتِ ہستی کو ابراہیمِ عشق140 140 114 118 بانگ درا
توڑ دیتا ہے کوئی مُوسیٰ طلسمِ سامری290 290 261 295 بانگ درا
توڑ لینا شاخ سے تجھ کو مرا آئِیں نہیں54 54 24 6 بانگ درا
توڑ ڈالی موت نے غربت میں مینائے امیرؔ115 115 89 89 بانگ درا
توڑ ڈالیں جس کی تکبیریں طلسمِ شش جہات711 711 655 226 ارمغان حجاز
توڑ ڈالیں فطرتِ انساں نے زنجیریں تمام293 293 263 299 بانگ درا
توڑ ڈالے گی یہی خاک طلسمِ شب و روز397 393 357 95 بال جبریل
توڑ کر دیکھے تو اس تہذیب کے جام و سبو!708 708 653 223 ارمغان حجاز
توڑ کر نکلے گا زنجیرِ طلائی کا اسیر95 95 63 56 بانگ درا
توڑ کر پہنچوں گا مَیں پنجاب کی زنجیر کو105 105 78 75 بانگ درا
توڑا نہیں جادُو مری تکبیر نے تیرا؟554 554 503 36 ضرب کلیم
توڑنے میں اُس کے یوں ہوتی نہ بے پروا ہوا261 261 232 260 بانگ درا
توڑے مخلوق خداوندوں کے پیکر کس نے192 192 165 179 بانگ درا
تیری نِگہ توڑ دے آئنۂ مہروماہ406 402 369 111 بال جبریل
خودی سے اس طلسمِ رنگ و بُو کو توڑ سکتے ہیں361 359 314 37 بال جبریل
دِل توڑ گئی ان کا دو صدیوں کی غلامی571 571 520 55 ضرب کلیم
رسُومِ کُہَن کے سلاسل کو توڑ483 482 444 204 بال جبریل
سُنتی ہوں آپ نے بھی توڑ کے رکھ دی ہے مہار320 320 288 331 بانگ درا
سچ یہ ہے کہ دل توڑنا اچھّا نہیں ہوتا60 60 30 14 بانگ درا
طلسمِ زمان و مکاں توڑ کر456 457 420 174 بال جبریل
طلسمِ ظلمتِ شب سُورۂ و النُّور سے توڑا88 88 56 47 بانگ درا
طلسمِ گُنبدِ گردُوں کو توڑ سکتے ہیں380 376 336 66 بال جبریل
لڑا کے توڑ دے سنگِ ہوَس سے شیشۂ ہوش239 239 210 234 بانگ درا
موجِ مُضطر توڑ کر تعمیر کرتی ہے حباب260 260 231 260 بانگ درا
مَیں تو بدنام ہُوئی توڑ کے رسّی اپنی320 320 288 331 بانگ درا
مَیں نے توڑا مسجد و دَیر و کلیِسا کا فسوں701 701 647 214 ارمغان حجاز
نہیں یہ شانِ خودداری، چمن سے توڑ کر تجھ کو279 279 250 282 بانگ درا
وائے ناکامی، فلک نے تاک کر توڑا اُسے125 125 99 102 بانگ درا
پہنچ کے چشمۂ حیواں پہ توڑتا ہے سبو!352 352 305 19 بال جبریل
ڈھُونڈ رہا ہوں اُسے توڑ کے جام و سُبو415 418 384 124 بال جبریل
کہ توڑ ڈال کلیسائیوں کے لات و منات!653 653 603 143 ضرب کلیم
ہر گُہر نے صدَف کو توڑ دیا380 376 335 66 بال جبریل
یہ چھالیا ہی ذرا توڑ کر دِکھا مجھ کو62 62 31 16 بانگ درا