صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تنہا"، 19 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آوازِ نَے میں شکوۂ فُرقت نہاں نہ ہو82 82 50 40 بانگ درا
بزم میں اپنی اگر یکتا ہے تُو، تنہا ہوں مَیں106 106 79 77 بانگ درا
تنہائی155 155 129 137 بانگ درا
تنہائیِ شب میں ہے حزیں کیا155 155 129 137 بانگ درا
خوف کہتا ہے کہ یثرِب کی طرف تنہا نہ چل188 188 161 175 بانگ درا
رونقِ ہنگامۂ محفل بھی ہے، تنہا بھی ہے148 148 122 128 بانگ درا
فرد قائم ربطِ مِلّت سے ہے، تنہا کچھ نہیں217 217 190 210 بانگ درا
قیس زحمت کشِ تنہائیِ صحرا نہ رہے233 233 204 228 بانگ درا
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
مری مثال ہے طفلِ صغیرِ تنہا کی157 157 131 139 بانگ درا
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا66 66 35 20 بانگ درا
چاک اس بُلبلِ تنہا کی نوا سے دل ہوں198 198 170 187 بانگ درا
کبھی تنہائیِ کوہ و دمن عشق353 412 389 22 بال جبریل
کھڑے ہیں دُور وہ عظمت فزائے تنہائی121 121 95 96 بانگ درا
کہ اس محفل سے خوشتر ہے کسی صحرا کی تنہائی274 274 244 275 بانگ درا
گئے دن کہ تنہا تھا مَیں انجمن میں394 390 353 90 بال جبریل
ہم نشینِ خُفتگان کُنجِ تنہائی ہوں میں70 70 39 25 بانگ درا
ہے دلِ شاعر کو لیکن کُنجِ تنہائی پسند96 96 64 58 بانگ درا
یہ گُنبدِ مِینائی، یہ عالمِ تنہائی447 448 413 164 بال جبریل