صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "تمنا"، 32 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
اس تفتہ دل کا نخلِ تمنا ہرا نہ ہو
72
72
41
27
بانگ درا
اے بے خبر! جزا کی تمنّا بھی چھوڑ دے
133
133
108
112
بانگ درا
تمنّا آبرو کی ہو اگر گلزارِ ہستی میں
278
278
250
281
بانگ درا
تمنّا دردِ دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
130
130
104
108
بانگ درا
تمنّا کو سِینوں میں بیدار کر
451
452
416
168
بال جبریل
تمنّائے دلی آخر بر آئی سعیِ پیہم سے
137
137
111
115
بانگ درا
جلوۂ حُسن کہ ہے جس سے تمنّا بے تاب
153
153
127
135
بانگ درا
جوانی ہے تو ذوقِ دید بھی، لُطفِ تمنّا بھی
129
129
103
106
بانگ درا
حرفِ تمنّا، جسے کہہ نہ سکیں رُو بُرو
415
418
384
125
بال جبریل
حلقۂ دامِ تمنّا میں اُلجھنے والے
87
87
55
46
بانگ درا
خود تجلّی کو تمنّا جن کے نظّاروں کی تھی
215
215
188
207
بانگ درا
دو چار دن جو میری تمنا کرے کوئی
128
128
102
105
بانگ درا
دیکھئے ہوتا ہے کس کس کی تمنّاؤں کا خُون
322
322
289
334
بانگ درا
ساکنانِ عرشِ اعظم کی تمنّاؤں کا خوں!
701
701
647
213
ارمغان حجاز
فطرت ہی صنوبر کی محرومِ تمنّا ہے
206
206
179
197
بانگ درا
قصاص خُونِ تمنّا کا مانگیے کس سے
724
724
667
245
ارمغان حجاز
لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنّا میری
65
65
34
19
بانگ درا
لیکن یہ وصال کی تمنّا
174
174
148
159
بانگ درا
مجھ کو بھی تمنّا ہے کہ ’اقبال‘ کو دیکھوں
92
92
60
52
بانگ درا
مرغِ دل دامِ تمنّا سے رِہا کیونکر ہوا
126
126
100
103
بانگ درا
نِگہ کو نظّارے کی تمنا ہے، دل کو سودا ہے جُستجو کا
163
163
137
145
بانگ درا
وائے تمنّائے خام، وائے تمنّائے خام!
394
390
354
90
بال جبریل
کس طرح تجھ کو تمنّائے دلِ بُلبل کہوں
83
83
51
41
بانگ درا
کسے نہیں ہے تمنّائے سَروری، لیکن
383
379
340
72
بال جبریل
کوئی دل ایسا نظر نہ آیا نہ جس میں خوابیدہ ہو تمنّا
162
162
137
145
بانگ درا
کِیڑا ذرا سا، اور تمنّائے روشنی!
72
72
41
27
بانگ درا
کھُل جائیں، کیا مزے ہیں تمنّائے شوق میں
128
128
102
105
بانگ درا
کیا تجسّس ہے تجھے، کس کی تمنّائی ہے
143
143
117
122
بانگ درا
ہوَیدا تھی نگینے کی تمنّا چشمِ خاتم سے
137
137
111
115
بانگ درا
یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے
241
241
212
237
بانگ درا
یہ رفعت کی تمنّا ہے کہ لے اُڑتی ہے شبنم کو
102
102
74
70
بانگ درا
یہ محبّت کی حرارت، یہ تمنّا، یہ نمود
482
481
443
203
بال جبریل