صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تقاضا"، 21 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ان کی فطرت کا تقاضا ہے نمازِ بے قیام702 702 648 215 ارمغان حجاز
انسان کی ہر قوّت سرگرمِ تقاضا ہے206 206 179 197 بانگ درا
اُس کو تقاضا روا، مجھ پہ تقاضا حرام394 390 354 91 بال جبریل
تقاضا زندگی کا کیا یہی ہے486 485 447 207 بال جبریل
تقاضا کر رہی تھی نیند گویا چشمِ احمر سے247 247 218 244 بانگ درا
جس موت کا پوشیدہ تقاضا ہے قیامت717 717 661 235 ارمغان حجاز
جہاں ہر شے ہو محرومِ تقاضائے خود افزائی274 274 244 275 بانگ درا
زمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے101 101 72 68 بانگ درا
شرطِ رضا یہ ہے کہ تقاضا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
طاقت ہو دید کی تو تقاضا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
عصرِ حاضر کے تقاضاؤں سے ہے لیکن یہ خوف710 710 654 225 ارمغان حجاز
نہ کر خارا شگافوں سے تقاضا شیشہ سازی کا372 368 324 50 بال جبریل
وہ چمک اُٹھّا اُفُق، گرمِ تقاضا تُو بھی ہو240 240 211 236 بانگ درا
پھر شوقِ تماشا دے، پھر ذوقِ تقاضا دے241 241 212 237 بانگ درا
کچھ دکھانے دیکھنے کا تھا تقاضا طُور پر126 126 100 102 بانگ درا
کیا وہ جینا ہے کہ ہو جس میں تقاضائے اجل112 112 86 86 بانگ درا
ہر تقاضا عشق کی فطرت کا ہو جس سے خموش149 149 123 130 بانگ درا
ہر شے میں زندگی کا تقاضا تجھی سے ہے75 75 43 30 بانگ درا
ہر موت کا پوشیدہ تقاضا ہے قیامت!717 717 661 234 ارمغان حجاز
ہے زمانے کا تقاضا انجمن472 472 434 190 بال جبریل
ہے مگر اُس کی طبیعت کا تقاضا تخلیق641 641 591 129 ضرب کلیم