صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تعمیر"، 23 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس روِش کا کیا اثر ہے ہیئتِ تعمیر پر261 261 232 260 بانگ درا
تعمیرِ آشیاں سے میں نے یہ راز پایا387 383 346 80 بال جبریل
تعمیرِ خودی میں ہے خدائی387 383 345 79 بال جبریل
تعمیرِ خودی کر، اَثرِ آہِ رسا دیکھ!460 461 425 178 بال جبریل
جس سے تعمیر ہو آدم کی، یہ وہ گِل ہی نہیں228 228 200 222 بانگ درا
خُونِ رگِ معمار کی گرمی سے ہے تعمیر642 642 593 131 ضرب کلیم
رعنائیِ تعمیر میں، رونق میں، صفا میں432 434 399 146 بال جبریل
صَرفِ تعمیرِ سحَر خاکسترِ پروانہ کر218 218 191 210 بانگ درا
فطرت نے فقط ریت کے ٹیلے کیے تعمیر628 628 578 115 ضرب کلیم
محل ایسا کِیا تعمیر عُرفیؔ کے تخیّل نے267 267 238 268 بانگ درا
مسلم نے بھی تعمیر کِیا اپنا حرم اور187 187 160 173 بانگ درا
موجِ مُضطر توڑ کر تعمیر کرتی ہے حباب260 260 231 260 بانگ درا
نہاں اُس کی تعمیر میں ہے خرابی743 743 682 264 ارمغان حجاز
کرتا ہے خواب میں دیکھی ہوئی دنیا تعمیر642 642 592 130 ضرب کلیم
کہ تُو وہاں کے عمارت گروں کی ہے تعمیر546 546 495 28 ضرب کلیم
گر ہُنَر میں نہیں تعمیرِ خودی کا جوہر626 626 576 112 ضرب کلیم
ہر نئی تعمیر کو لازم ہے تخریبِ تمام720 720 663 238 ارمغان حجاز
ہو تری خاک کے ہر ذرّے سے تعمیرِ حرم311 311 279 319 بانگ درا
ہوتے ہیں پُختہ عقائد کی بِنا پر تعمیر655 655 606 145 ضرب کلیم
ہے یہ فِردوسِ نظر اہلِ ہُنَر کی تعمیر629 629 579 115 ضرب کلیم
یقیں افراد کا سرمایۂ تعمیرِ مِلّت ہے303 303 273 311 بانگ درا
یہ بُت کدہ اُنھی غارت گروں کی ہے تعمیر615 615 565 101 ضرب کلیم
یہ تو حُجّت ہے ہَوا کی قُوّتِ تعمیر پر261 261 232 260 بانگ درا