صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ترس"، 20 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور خاکستر سے آپ اپنا جہاں پیدا کرے288 288 260 294 بانگ درا
اویسؓ طاقتِ دیدار کو ترستا تھا107 107 81 79 بانگ درا
اُسی کو آج ترستے ہیں منبر و محراب375 371 328 56 بال جبریل
اپنی خاکستر سمندر کو ہے سامانِ وجود296 296 266 303 بانگ درا
ترس رہی ہے مگر لذّتِ گُنہ کے لیے597 597 546 83 ضرب کلیم
ترس گئے ہیں کسی مردِ راہ‌داں کے لیے384 380 341 73 بال جبریل
ترستی ہے نگاہِ نارسا جس کے نظارے کو130 130 104 108 بانگ درا
تم ترستے ہو کلی کو، وہ گُلستاں بہ کنار233 233 204 227 بانگ درا
جس طرح اخگر قبا پوش اپنی خاکستر سے ہے!568 568 517 52 ضرب کلیم
جو اُتر سکتی نہیں آئینۂ تحریر میں176 176 150 161 بانگ درا
دُور سے دیدۂ امیّد کو ترساتا ہوں58 58 28 11 بانگ درا
رواں دریائے خُوں، شہزادیوں کے دیدۂ تر سے246 246 218 243 بانگ درا
فلک پہ عام ہوئی، اخترِ سحر نے سُنی138 138 112 117 بانگ درا
نہاں تھا حُسن جن کا چشمِ مہر و ماہ و اختر سے246 246 218 243 بانگ درا
وہ نمودِ اخترِ سیماب پا ہنگامِ صُبح286 286 258 291 بانگ درا
کمالِ وحدت عیاں ہے ایسا کہ نوکِ نشتر سے تُو جو چھیڑے163 163 137 146 بانگ درا
کہیں ترسا بچوں کی چشمِ بے باک!485 484 447 207 بال جبریل
کیا بد نصیب ہوں مَیں گھر کو ترس رہا ہوں69 69 37 23 بانگ درا
ہمرہو، میں ترس گیا لُطفِ خرام کے لیے150 150 124 131 بانگ درا
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری98 98 68 62 بانگ درا