صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "تخیل"، 32 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
اغیار کے افکار و تخیّل کی گدائی!
634
634
584
121
ضرب کلیم
اور مسلم کے تخیّل میں جسارت اس سے ہے
223
223
196
217
بانگ درا
اے وہ کہ تو مہدی کے تخیّل سے ہے بیزار
572
572
521
56
ضرب کلیم
تخیّلات بھی ہیں تابعِ طلوع و غروب
593
593
541
79
ضرب کلیم
تخیّلات کی دنیا غریب ہے، لیکن
545
545
495
27
ضرب کلیم
تخیّلِ ملکوتی و جذبہ ہائے بلند!
669
669
619
160
ضرب کلیم
تغیّر آگیا ایسا تدبّر میں، تخیّل میں
253
253
225
251
بانگ درا
تھا تخیُّل جو ہم سفر میرا
203
203
175
192
بانگ درا
تیرے فردوسِ تخیّل سے ہے قدرت کی بہار
56
56
26
9
بانگ درا
حقیقت ہے، نہیں میرے تخّیل کی یہ خلّاقی
391
387
351
86
بال جبریل
حُور و فرشتہ ہیں اسیر میرے تخیّلات میں
343
345
297
5
بال جبریل
دامِ سیمینِ تخیّل ہے مرا آفاق گیر
265
265
235
265
بانگ درا
سچ اگر پُوچھے تو افلاسِ تخیّل ہے وفا
149
149
123
130
بانگ درا
شاعر اسی افلاسِ تخیّل میں گرفتار
557
557
506
40
ضرب کلیم
عشق و مستی کا جنازہ ہے تخیّل ان کا
640
640
590
128
ضرب کلیم
فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیّلات
658
658
608
148
ضرب کلیم
قوموں کی حیات ان کے تخیّل پہ ہے موقوف
572
572
521
56
ضرب کلیم
محل ایسا کِیا تعمیر عُرفیؔ کے تخیّل نے
267
267
238
268
بانگ درا
مگر تیرے تخیّل سے فزوں تر ہے وہ نظّارا
207
207
180
198
بانگ درا
مہدی کے تخیّل سے کِیا زندہ وطن کو
572
572
521
56
ضرب کلیم
میرے بیتاب تخیّل کو دیا تُو نے قرار
142
142
116
121
بانگ درا
ناپید ترے بحرِ تخیّل کے کنارے
460
461
425
178
بال جبریل
نے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیّلات
437
439
404
152
بال جبریل
پالتا ہے جسے آغوشِ تخیّل میں شباب
153
153
127
135
بانگ درا
پھر تخیّل کس لیے لا انتہا رکھتا ہوں میں
150
150
123
130
بانگ درا
کس درجہ یہاں عام ہُوئی مرگِ تخیّل
635
635
586
123
ضرب کلیم
کمند اُس کا تخّیل ہے مہرو مہ کے لیے
597
597
546
83
ضرب کلیم
ہو تخیّل کا نہ جب تک فکرِ کامل ہم نشیں
56
56
26
10
بانگ درا
ہو شناسائے فلک شمعِ تخیّل کا دھُواں
81
81
49
38
بانگ درا
ہے جس سے آدمی کے تخیّل کو انتعاش
276
276
246
277
بانگ درا
ہے پرِ مرغِ تخیّل کی رسائی تا کجا
55
55
26
9
بانگ درا
یا تخیّل کی نئی دنیا ہمیں دِکھلائیں گے
116
116
89
90
بانگ درا